"احسان جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 16:
== سوانح ==
احسان جعفری کی پیدائش [[1929ء]] میں [[برہانپور]] میں ہوئی جو موجودہ [[مدھیہ پردیش]] میں واقع ہے۔ ان کے والد کا نام ڈاکٹر اللہ بخش تھا۔ [[1935ء]] میں احسان احمد آباد کا رخ کیے اور انہوں نے [[آر سی کمرشیل ہائی اسکول]] میں ابتدائی تعلیم مکمل کی۔<ref>
بعد میں وہ ترقی پسند مدیروں کی انجمن کے معتمد عمومی منتخب ہوئے۔ اسی دوران وہ قانون کی ڈگری مکمل کیے اور احمد آباد میں اٹارنی کے طور پر کام کرنے لگے تھے۔ {{Citation needed|date=نومبر 2009ء}}
|