"ازبکستان میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 101:
== اسلام ==
اسلام ازبکستان کا سب سے برا مذہب ہے۔ یہاں [[اہل تشیع]] کے بالمقابل [[اہل سنت]] کی تعداد زیادہ ہے۔ یہاں 8ویں صدی میں [[عرب قوم]] نے اسلام کو متعارف کروایا۔ اولا وہ وسط ایشیا میں [[ترکستان]] کے جنوبی حصہ میں آئے اور بعد میں شمال کی جانب اپنا اثر بڑھایا۔ <ref>Atabaki, Touraj. ''Central Asia and the Caucasus: transnationalism and diaspora''، pg. 24</ref> 14ویں صدی میں [[امیر تیمور]] میں کئی ساری مذہبی عمارتیں، مساجد تعمیر کروائیں جن میں [[بی بی خانم مسجد]] بھی شامل ہے۔ اس نے [[احمد یسوی]] کے مزار پر اپنی سب سے شاہکار عمارت بنوائی۔ احمد یوسی ایک صوفی [[بزرگ]] تھے جنہوں نے خانہ بدوشوں میں اسلام کی تبلیغ کی۔ [[ازبیگ خان]] کے تبدیلی مذہب نے ازبک لوگوں کو کافی متاثر کیا اور بہت بڑی تعداد میں لوگ اسلام میں داخل ہوئے۔ ازبیگ خان نے احمد یسوی کے ایک مرید عبد الحمید کی تبلیغ پر اسلام قبول کیا۔ پھر انہوں نے [[طلانی اردو]] میں جم کر اسلام کی تبلغ کی اور [[وسط ایشیا]] میں مبلغین کے سفیر روانہ کیے۔
[[سوویت اتحاد]] کے دور میں ماسکو نے کامیابی سے ازبیک باشندوں کے ذہن میں اسلامی مطلب کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور ان کی نظر میں اسلام کے معنی ہی بدل گئے۔ انہوں نے وسط ایشیا میں ایک مد مقابل اسلامی ذہانت تیار کیا۔ حکومت نے بھی مذہب مخالف تنظیموں کی بھرپور مدد کی اور اسلامی تحریکوں کو کچلنے میں کوئی کسر باقی نہ رکھی۔ یہی نہیں بلکہ مسلمانوں کو جبرا تبدیلی مذہب کروایا گیا۔ [[جوزف استالن]] کے عہد میں متعدد مساجد مقفل کر دی گئیں اور مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو جلا وطن کر دیا گیا۔ یہ اندازی لگایا جارہا تھا کہ سوویت کے سقوط تک ازبکستان سے اسلام ختم ہوجائےگا اور اسلام بنیادپرستی ماند پڑ جائے گی مگر یہ اندازہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب [[پیو ریسرچ سینٹر]] کی تحقیق نے ثابت کیا کہ ملک میں 96.3% مسلمان بستے ہیں۔ <ref>[{{Cite web |url=http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf] |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-11-23 |archive-date=2011-05-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110519092435/http://pewforum.org/uploadedfiles/Topics/Demographics/Muslimpopulation.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
== عیسائیت ==