"افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 66:
=== قبل اسلام ===
[[فائل:Shapur i.jpg|تصغیر|150px|فارس کے بادشاہ شاپور اول کا سکہ ۔ زمانہ: تیسری صدی عیسوی]]
افغانستان میں پچاس ہزار سال پہلے بھی انسانی آبادی موجود تھی اور اس کی زراعت بھی دنیا کی اولین زراعت میں شامل ہے۔<ref>[http://encarta.msn.com/text_761569370___42/Afghanistan.html افغانستان] {{توثیق ویب|url=https://www.webcitation.org/5kwDUj6WJ?url=http://encarta.msn.com/text_761569370___42/Afghanistan.html |date=20091031150617 |dateformat=iso }}، مائکروسوفٹ انکارٹا انسائیکلوپیڈیا 2006ء بزبان انگریزی</ref>
سن 2000 قبل مسیح میں آریاؤں نے افغانستان کو تاراج کیا۔ پھر ایرانیوں نے ان سے چھین لیا۔ اس کے بعد یہ عرصہ تک سلطنت فارس کا حصہ رہا۔ 329 قبل مسیح میں اس کے کئی حصے ایرانیوں سے [[سکندر اعظم]] نے چھین لیے جس میں [[بلخ]] شامل ہے مگر یونانیوں کا یہ قبضہ زیادہ دیر نہ رہا۔
[[642ء|642]] عیسوی تک یہ علاقہ وقتاً فوقتاً [[ہن]]وں، [[مغول|منگولوں]]، [[ساسانی سلطنت|ساسانیوں]] اور [[ایران]]یوں کے پاس رہا۔ جس کے بعد اس علاقے کو مسلمانوں نے فتح کر لیا۔ مسلمانوں کی اس فتح کو تاریخ میں عربوں کی فتح سمجھا جاتا ہے جو غلط ہے کیونکہ مسلمانوں میں کئی اقوام کے لوگ شامل تھے۔ اسلام سے پہلے یہاں کے لوگ بدھ مت اور کچھ قبائلی مذاہب کے پیروکار تھے۔
|