"سام دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 1:
'''سام دشمنی ،ضد سامیت ،سام مخالفت'''، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[یہودیت]] پرستی یا [[سامیت]] کے مقابل اصطلاح ہے اسے انگریزی میں anti-semitism کہا جاتا ہے اور مراد اس سے یوں لی جاتی ہے کہ [[صیہونیت]] سے عداوت رکھنا اور یا صیہونیت کے لفظ کی جگہ [[یہودی]] لفظ بھی اختیار کیا جاتا ہے کہ یہودیوں سے تعصب برتنا یا عداوت رکھنا، سام دشمنی کہلاتا ہے۔ اب اس اصطلاح میں متعدد اطلاقی اور تعریفی ابہام کے ساتھ ساتھ ایک ابہام تو یہ ہے کہ لفظ سام اختیار کیا جاتا ہے اور مراد اس سے عموما{{دوزبر}} (بلکہ کلیتا{{دوزبر}}) لی جاتی ہے یہودیوں کی جبکہ لفظ [[سامی]] سے مراد لسانی اور جغرافیائی طور پر صرف یہودی نہیں ہوتے۔<ref>semites and anti-semites by Bernard Lewis from Islam In History 1973 [http://middleeastinfo.org/library/lewis_antisemitism.html آن لائن مضمون] {{wayback|url=http://middleeastinfo.org/library/lewis_antisemitism.html |date=20110514133732 }}</ref> سام دشمنی کی اصطلاح بہت وسیع احاطہ رکھتی ہے اور اس میں یہودی (یا یہودیوں یا صیہونیوں) کے بارے میں متعصب بات کرنا یا ان پر (غیر سرکاری یا سرکاری) افراد یا ادراروں کی جانب سے حملہ کرنا سے لیکر [[ضد صیہونیت]] کو بھی سام دشمنی سے مماثل قرار دیا جاسکتا ہے، سام دشمنی کے مخالف [[جورجو نیپولیتانو]] کے بقول ؛ سام دشمنی سے انکار، خواہ یہ ضد صیہونیت کے روپ میں کیوں نہ ہو۔<ref>Contemporary Global Anti-Semitism; U.S. Department is State [http://www.state.gov/documents/organization/102301.pdf آن لائن مضمون بصورت پیڈی ایف فائل]</ref> اس سام دشمنی کے زمرے میں جیسا کہ اوپر بیان ہوا سامی سے مراد مبہم طور پر صرف یہودیوں سے لی جاتی ہے اور نہایت دلچسپ طور پر اس میں عالم اسلام کے خلاف [[بطریق اعظم|پوپ]] [[اوربان ثانی]] کے اعلان یلغار اور قتل و غارت گری کے [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے سلسلے کی [[پہلی صلیبی جنگ]] ([[1096ء]] تا [[1099ء]]) سمیت [[1290ء]] میں [[برطانوی یہودی خروج|برطانیہ سے یہودی خروج]]، [[1492ء]] میں مسلم [[اندلس]] کے خاتمے [[مرسوم الحمراء]] پر مسلمانوں / یہودیوں کا اندلس سے اخراج اور پھر اس کے بعد (مسلمانوں اور یہودیوں کو بلاتفریق ہدف بنانے والے) [[ہسپانوی احتساب]]، [[استرداد]] میں کردار ادا کرتے رہنے کے بعد مسلم اندلس کے خاتمے پر مزید [[پرتگال]] میں نا رہ سکنا اور [[1497ء]] میں نکلنا اور متعدد [[قتل مدبرہ]] جن میں [[مرگ انبوہ]] بہت مشہور ہے؛ تمام ہی کو شامل کیا جاتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|Antisemitism}}
|