"شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Pudong_International_Airport_at_night.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Gbawden نے حذف کردیا ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 79:
ہوائی اڈا [[چائنا ایسٹرن ائیرلائنز]] اور [[شنگھائی ایئر لائنز]] کا مرکز جبکہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے [[ائیر چائنہ]] اور [[چائنا ساؤدرن ائیرلائنز]] کا بھی مرکز ہے۔ یہ نجی ائیرلائنز [[جونیاؤ ائیرلائنز]]، [[سپرنگ ایئر لائنز]] کا بھی مرکز ہے۔
 
شنگھائی پودانگ بین الاقوامی پروازوں کے لیے [[چین]] کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ تقریباً آدھے بین الاقوامی مسافر یہاں سے سفر کرتے ہیں۔ <ref>{{cite web |url=http://www.centreforaviation.com/news/2011/06/03/from-obscurity-guangzhou-and-shanghai-pudong-airports-move-up-rankings/page1 |title=From obscurity, Guangzhou and Shanghai Pudong airports move up rankings |publisher=CAPA |date=جون 3, 2011 |access-date=2019-03-11 |archive-date=2018-06-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180613234346/https://centreforaviation.com/news/2011/06/03/from-obscurity-guangzhou-and-shanghai-pudong-airports-move-up-rankings/page1 |url-status=dead }}</ref>
پودانگ ہوائی اڈا [[شنگھائی ہونگچیاو بین الاقوامی ہوائی اڈا]] سے "شنگھائی میٹرو لائن 2" اور "شنگھائی میگلو ٹرین" سے منسلک ہے۔
ائر پورٹ بسیں اس شہر کے دوسرے حصوں سے منسلک کرتی ہیں۔