"ولادیمیر لینن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 28:
== روس واپسی ==
[[فائل:Locomotive 293.jpg|تصغیر|دائیں| اپریل 1917 مہں پیٹروگارڈ، فن لینڈ پہنچنے والا لینن کی ٹرین کا قاطرہ]]
1917ء میں روس کے انقلابِ فروری اور تسار [[نکولس دوم]] حکومت سے دستبردار ہونے کے بعد لینن نے اندازہ لگا لیا کے اب ان کا جلاد از جلد روس پہنچنا ضروری ہے، مگر [[جنگ عظیم]] کے دوران میں غیر جانبدار سوئٹزرلینڈ میں رہنے کیوجہ سے وہ حالات حاضرہ سے کٹ کر رہ گئے تھے۔ اس کے باوجود سوئس اشتراکی [[فرٹز پلاٹن]] جرمن حکومت کو لینن کو جرمنی کے راستے [http://www.yamaguchy.netfirms.com/7897401/pearson/pearson_index.html بند ٹرین] {{wayback|url=http://www.yamaguchy.netfirms.com/7897401/pearson/pearson_index.html |date=20080807181519 }} میں لینن اور اس کے ساتھیوں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی۔ جرمن حکومت کا اصل مقصد روس میں سیاسی تناؤ پیدا کرنا تھا تاکہ مشرقی سرحدوں پر جنگ بندی ہو جائے اور وہ مغربی اتّحادیوں کو شکست دے سکے۔ گرمنی سے نکلنے کے بعد لینن کشتی کے ذریعہ [[سوئڈن]] پہنچے اور باقی [[اسکینڈینیویا]] میں ان کے سفر کا بندوبست سوئیڈش اشتراکی [[اوٹو گرملند]] اور [[تور نرمن]] نے کیا۔
 
16 اپریل 1917ء میں لینن کی ٹرین کو [[فن لینڈ]] میں [[پیٹروگارڈ]]۔،<ref>ایلن مو رہیڈ، ''The Russian Revolution''۔ نیویارک: ہارپر (1958)، pp. 183–187</ref> کے ریلوے اڈا پر ہنگامہ انگیز استقبالیہ ملا۔ انہوں نے فورا ہی بولشیوک تحریک کی کمان سنبھال لی اور''[[w:اپریل Theses|اپریل مقالہ]]'' شائع کرایا<ref>{{cite web|url=http://www.marxists.org/archive/lenin/works/1917/apr/04.htm|title=اپریل Theses|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226124728/https://www.marxists.org/archive/lenin/works/1917/apr/04.htm|archivedate=2018-12-26|access-date=2009-01-31|url-status=live}}</ref> جو عارضی حکومت کے ساتھ غیر،صالحانہ مخلافت کا کھلا اعلان تھا۔ ابتدائی طور پر لینن نے اپنی جماعت کا جھکاؤ بائیں طرف رکھ کر اسے علٰحدہ رکھا۔ حالانکہ اس غیر مصالحتی رویہ سے بولشیوک ان لوگوں کا گھر بن جاتا جو عارضی حکومت کے فریبِ نظر سے باہر آتے اور اس کے علاوہ حزبِ اختلاف میں بیٹھنے کیوجہ سے بولشیوک پر حکومتی حکمتِ عملی کی تعمیل کرانے کی بھی کوئی ذمہ داری نہیں رہتی<ref>{{cite book |last=Read |first=Christopher |authorlink= |coauthors= |year=1996 |title=From Czar to Soviets: The Russian People and Their Revolution, 1917–21 |publisher=Oxford University Press |pages=151–153 |id=ISBN 0-19-521241-X}}</ref>
سطر 124:
* [http://www.marx2mao.com/Lenin/Index.html Marx2Mao.org]{{ndash}} Lenin Internet Library
* [http://www.marxists.org/archive/trotsky/works/1939/1939-lenin02.htm Article on Lenin written by Trotsky for the Encyclopedia Britannica]
* [http://www2.cddc.vt.edu/marxists/archive/krupskaya/works/rol/index.htm Reminiscences of Lenin by N. K. Krupskaya] {{wayback|url=http://www2.cddc.vt.edu/marxists/archive/krupskaya/works/rol/index.htm |date=20060404061700 }}
* [https://web.archive.org/web/20040830200053/http://geocities.com/deweytextsonline/isr.htm Impressions of Soviet Russia, by John Dewey]
* [http://findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=617&pt=Vladimir%20Lenin Information on Lenin’s Grave]