"چینی کمیونسٹ پارٹی کا پولٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 23:
پولٹ بیورو کا انتخاب براہ نامزدگی [[مرکزی کمیٹی]] کرتی ہے۔البتہ عمل میں پولٹ بیورو خود سے وجود میں آنے والی کمیٹی ہے جسے پولٹ بیورو اور اسٹینڈنگ کمیٹی کے موجودہ ارکان اور پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی کے سابق ارکان چنتے ہیں۔اس نامزدگی اور انتخاب میں بہت ماتھا پچی کی جاتی ہے۔ موجودہ ارکان کئی سطح میں مختلف انتخابات کراتے ہین تاکہ پولٹ بیورو میں تمام گروہ اور تمام امیدوار کی رضامندی شامل ہو سکے۔البتہ پولٹ بیورو کے ارکان کے انتخاب کا عمل بڑا احتیاط بھرا ہوتا ہے۔ ہر سال [[موسم سرما]] میں کانگریس کے اجلاس سے قبل نئی پولٹ بیورو کے انتخاب کے لئے موجودہ پولٹ بیورو کی ایک دروازی بنگ میٹنگ ہوتی ہے۔ پولٹ بیورو کے انتخاب کا یہ سب سے پہلا مرحلہ ہے۔<ref>{{cite book|last1=Li|first1=Cheng|title=Chinese Politics in the Xi Jinping Era: Reassessing Collective Leadership|date=2016|publisher=Brookings Institution Press|isbn=9780815726937|url=https://books.google.com/books?id=6kzDCQAAQBAJ&pg=PT52&lpg=PT52&dq=how+is+the+politburo+members+chosen+%22straw+poll%22&source=bl&ots=70PmSyAMiR&sig=kG2GGY9kWvgO7ANR6KPFctLsu1A&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiOh6D7yvrWAhUN7mMKHcxuCqsQ6AEIOzAE#v=onepage&q=how%20is%20the%20politburo%20members%20chosen%20%22straw%20poll%22&f=false|accessdate=18 October 2017|language=en}}</ref><ref>{{cite news|last1=Kang Lim|first1=Benjamin|title=Exclusive: China's backroom powerbrokers block reform candidates - sources|url=https://www.reuters.com/article/us-china-congress-poll/exclusive-chinas-backroom-powerbrokers-block-reform-candidates-sources-idUSBRE8AK01F20121121|accessdate=18 October 2017|agency=Reuters|date=20 November 2017}}</ref> پولٹ بیورو کے اختیارات کافی وسیع ہیں۔ پولٹ بیورو کا رکن ہونے کے ساتھ ساتھ حکومت چین میں بھی عہدہ کا حامل ہوتا ہے اور اس میں بھی کچھ اختیارات کا مالک ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ کچھ پولٹ بیورو ارکان کے پاس علاقائی سطح پر کافی اخیارات ہوتے ہیں۔
پولٹ بیورو کے داخلی امور اور طریقہ کار کا کسی کو علم نہیں ہے البتہ پولٹ بیورو کت تمام ارکان ماہ میں ایک مرتبہ اجلاس کرتے ہیں اور اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ واری ہوتا ہے۔[[چینی کمیونسٹ پارٹی]] اجلاس کا ایجنڈا طے کرتا ہے۔اس کے فیصلے اکثریتی ووٹ کے بجائے اتفاق رائے سے لئے جاتے ہیں۔<ref>{{cite web|last=Miller|first=H.|title=Hu Jintao and the Party Politburo|url=http://media.hoover.org/sites/default/files/documents/clm9_lm.pdf|work=China Leadership Monitor|publisher=Hoover Institution|accessdate=15 October 2011|page=5|archive-date=2020-04-13|archive-url=https://web.archive.org/web/20200413163540/https://media.hoover.org/sites/default/files/documents/clm9_lm.pdf|url-status=dead}}</ref>
1980ء کی دہائی میں [[ہو یاوبانگ]] ے زیر اثر پولٹ بیورو کا اختیار بہت کم ہو گیا تھا۔<ref>Li, Cheng et al. (2008). ''China's Changing Political Landscape'', Washington: Brookings Institution Press. {{ISBN|978-0-8157-5209-7}}.</ref> مگر 1987ء میں ہو کو سیاست سے بے دخل کر دیا گیا اور پولٹ بیورو کو پہلے کی طرح بحال کر دیا گیا۔
|