"آئین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 32:
 
== آئینی نفاذ ==
آئین چین کے نفاذ اور آئینی نطرثانی کی ذامہ داری [[قومی عوامی کانگریس اور لا کمیٹی]] کی ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.npc.gov.cn/npc/bmzz/falv/2018-03/29/content_2052705.htm|title=坚决贯彻宪法精神 加强宪法实施监督_中国人大网|website=www.npc.gov.cn|access-date=2019-03-07|archive-date=2018-04-02|archive-url=https://web.archive.org/web/20180402225712/http://www.npc.gov.cn/npc/bmzz/falv/2018-03/29/content_2052705.htm|url-status=dead}}</ref> یہ کمیٹی [[قومی عوامی کانگریس (چین)|قومی عوامی کانگریس]] اور اسٹینڈنگ کمیٹی کی نگرانی میں کام کرتی ہے اور قومی عوامی کانگریس کو اور اسٹینڈنگ کمیٹی کو اختیار ہے کہ قومی عوامی کانگریس اور لا کمیٹی کی تجویز کردہ ترمیم کو باقی رکھنا ہے یا منسوخ کرنا ہے۔
چین کی عدلیہ کو آئین میں [[نظر ثانی]] کا اختیار نہیں ہے اور نہ ہی وہ کسی دفعہ کو منسوخ کر سکتی ہے۔ البتہ 2002ء کے بعد سے قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے تحت ایک خاص کمیٹی کو تشکیل دیا گیا جو عدالتی نظر ثانی کرتی اور آئین کے قوانین پر غور کرتی ہے۔