"بینظیر بھٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، کراچی کے فضلا
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 12:
 
== بدعنوانی اور دیگر الزامات ==
 بے نظیر اپنے پہلے دور میں پاکستان کے  ایٹمی پروگرام کو امریکا کے  کہنے پر رول بیک کرنے کے  لیے تیار ہوگئیں تھیں لیکن آرمی کے  دباؤ کی وجہ سے  نہ کر سکیں اس بات کو بے نظیر کی پاکستان دشمنی تصور کیا گیاآپ اور آپ کے خاوند آصف علی زرداری پر مالی بدعنوانی کے بیشتر الزامات ہیں اور دنیا کے مختلف ممالک میں اس سلسلہ میں مقدمات قائم ہیں۔<ref>[http://business.theage.com.au/corruption-shadow-casts-bhutto-in-a-different-light/20071231-1jo3.html روزنامہ دا ایج، آسٹریلیا، 31 دسمبر 2007ء،] {{wayback|url=http://business.theage.com.au/corruption-shadow-casts-bhutto-in-a-different-light/20071231-1jo3.html |date=20080101064106 }} "Corruption shadow casts Bhutto in a different light"</ref>
اکتوبر 2007ء میں بینظیر امریکی امداد سے [[پرویز مشرف]] کی حکومت سے سازباز کے نتیجے میں اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے تمام مقدمات ختم کروانے میں کامیاب ہو گئی۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/oct-2007/11/index13.php روزنامہ نیشن، 11 اکتوبر 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/oct-2007/11/index13.php |date=20071012181636 }} "Benazir to escape Swiss court trial"</ref><ref>[http://news.independent.co.uk/world/asia/article3038411.ece انڈیپینڈنٹ، 8 اکتوبر 2007ء،] {{wayback|url=http://news.independent.co.uk/world/asia/article3038411.ece |date=20071015064903 }} "Britain and US in 'safe return' deal for Bhutto"</ref>
[http://business.theage.com.au/corruption-shadow-casts-bhutto-in-a-different-light/20071231-1jo3.html روزنامہ دا ایج، آسٹریلیا، 31 دسمبر 2007ء،] "Corruption shadow casts Bhutto in a different light"</ref>
اکتوبر 2007ء میں بینظیر امریکی امداد سے [[پرویز مشرف]] کی حکومت سے سازباز کے نتیجے میں اپنے خلاف مالی بدعنوانی کے تمام مقدمات ختم کروانے میں کامیاب ہو گئی۔<ref>
[http://nation.com.pk/daily/oct-2007/11/index13.php روزنامہ نیشن، 11 اکتوبر 2007ء،] "Benazir to escape Swiss court trial"
</ref><ref>
[http://news.independent.co.uk/world/asia/article3038411.ece انڈیپینڈنٹ، 8 اکتوبر 2007ء،] "Britain and US in 'safe return' deal for Bhutto"
</ref>
[[قومی مفاہمت فرمان 2007ء|قومی مفاہمت فرمان]] کے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران [[قومی احتساب دفتر]] نے عدالت کو بتایا گیا کہ [[آصف علی زرداری]] نے بینظیر کی حکومت کے زمانے میں ڈیڑھ بلین ڈالر کے ناجائز اثاثے حاصل کیے۔<ref>
[http://www.theaustralian.com.au/news/world/asif-ali-zardari-on-shaky-ground-after-amnesty-overturned/story-e6frg6so-1225811514029 آسٹریلین، 18 دسمبر 2009ء،] "Asif Ali Zardari on shaky ground after amnesty overturned "
</ref><ref>[http://www.theaustralian.com.au/news/world/watchdog-claims-zardari-reaped-17bn-during-bhuttos-rule/story-e6frg6so-1225808797964 دی آسٹریلین 10 دسمبر 2009ء،] "Watchdog claims Zardari reaped $1.7bn during Bhutto's rule "</ref>
{{اس}} [[فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء|فوجی تاخت 2007ء]]
بینظیر نے فوجی آمر [[پرویز مشرف]] کی طرف سے 3 نومبر 2007ء کو ہنگامی حالات کے نفاذ اور منصف اعظم [[افتخار محمد چوہدری|افتخار محمد چودھری]] کو ہٹانے کی درپردہ حمایت کی۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/4/index12.php روزنامہ نیشن، 4 نومبر 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/nov-2007/4/index12.php |date=20071105224305 }} "'Phone call' that led to emergency"</ref> تاہم بیان بازی کی حد تک بینظیر نے اس فوجی اقدام پر کچھ عرصہ تنقید کی، مگر بعد میں کھلم کھلا حمایت کی اور اپنے دوغلے پن کا ثبوت دیا۔<ref>[http://dawn.com/weekly/kamran/20071218.htm روزنامہ ڈان،] "کامران شافی:Boycott, that’s what "</ref>
[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/4/index12.php روزنامہ نیشن، 4 نومبر 2007ء،] "'Phone call' that led to emergency"
</ref> تاہم بیان بازی کی حد تک بینظیر نے اس فوجی اقدام پر کچھ عرصہ تنقید کی، مگر بعد میں کھلم کھلا حمایت کی اور اپنے دوغلے پن کا ثبوت دیا۔<ref>[http://dawn.com/weekly/kamran/20071218.htm روزنامہ ڈان،] "کامران شافی:Boycott, that’s what "</ref>
 
== قبل از قتل ==
سطر 48 ⟵ 41:
 
== قتل ==
[[27 دسمبر]] [[2007ء]] کو جب بے نظیر [[لیاقت باغ]] میں عوامی جلسے سے خطاب کرنے کے بعد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر اسلام آباد آ رہی تھیں کہ لیاقت باغ کے مرکزی دروازے پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے کارکن بے نظیر بھٹو کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے۔ اس دوران جب وہ پارٹی کارکنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گاڑی کی چھت سے باہر نکل رہی تھیں کہ نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔ اس کے بعد بے نظیر کی گاڑی سے کچھ فاصلے پر ایک زوردار دھماکا ہوا جس میں ایک خودکش حملہ آور جس نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی بیلٹ پہن رکھی تھی، خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس دھماکے میں بینظیر بھٹو جس گاڑی میں سوار تھیں، اس کو بھی شدید نقصان پہنچا لیکن گاڑی کا ڈرائیور اسی حالت میں گاڑی کو بھگا کر راولپنڈی جنرل ہسپتال لے گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئیں۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/dec-2007/28/index1.php روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/dec-2007/28/index1.php |date=20071230141448 }} "Nation outraged at Benazir's assassination"</ref>
بے نظیر کی وصیت کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت ان کے 19 سالہ بیٹے بلاول زرداری بھٹو کو وراثت میں سپرد کر دی گئی۔<ref>
[http://comment.independent.co.uk/commentators/article3295851.ece انڈیپنڈنٹ، 31 دسمبر 2007ء،] "Tariq Ali: My heart bleeds for Pakistan. It deserves better than this grotesque feudal
سطر 58 ⟵ 51:
 
=== قتل کی تحقیقات ===
پیپلزپارٹی نے حکومت بنانے کے بعد بے نظیر کی قتل کی تحقیقات اپنے پرانے مطالبے کے مطابق [[اقوام متحدہ]] سے کروانے کے لیے درخواست دی جو اس نے قبول کر لی۔ [[آصف علی زرداری]] نے بے نظیر کے قتل کی پہلی برسی پر دعویٰ کیا کہ انھیں معلوم ہے کہ قاتل کون ہیں۔ البتہ صدر مملکت بن جانے کے بعد قتل کی دوسری برسی پر اپنی تقریر میں اس بارے میں کچھ نہ بتا سکے۔ اس تقریر کو مبصرین نے گھٹیا درجہ کی بتایا۔<ref>[http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/28-Dec-2009/Presidents-threat-perception/ روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2009ء،] {{wayback|url=http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/28-Dec-2009/Presidents-threat-perception/ |date=20091231123016 }} "President's threat perception"</ref>
[http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/28-Dec-2009/Presidents-threat-perception/ روزنامہ نیشن، 28 دسمبر 2009ء،] "President's threat perception"
</ref>
 
سابق رئیس عسکریہ [[مرزا اسلم بیگ]] نے دعویٰ کیا کہ بے نظیر کو [[زی|بلیک واٹر]] نے قتل کیا تھا۔<ref>{{حوالہ خبر/متروک | عنوان = بینظیر بھٹو کو امریکہ نے بلیک واٹر کے ذریعے قتل کرایا: جنرل (ر) اسلم بیگ | ربط =http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/National/28-Dec-2009/18477 | اخبار = نوائے وقت | تاریخ =29 دسمبر 2009ء}}</ref> بعض حلقوں میں یہ تاثر عام ہے کہ قتل [[ڈک چینی]] کے حکم پر ہوا لیکن اکثر کہتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے اس کے  قتل سے  سب سے  زیادہ نقصان امریکا کو ہوا کیوں کہ اس نے کچھ ایسی امریکی خدمات سر انجام دینے کا وعدہ کیا تھا جس سے  امریکا کو پاکستان کے  اندر اپنے مفادات حاصل کرنا بالکل آسان ہوجاتا