"خود سوزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:انسانی قربانی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
'''خود سوزی''' یا '''خود کشی بذریعہ آتش زدگی''' قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج [[خود کشی]] کا ایک طریقہ تھا۔ یہ طریقہ مختلف زمانوں اور قوموں میں محض خود کشی، سیاسی احتجاج اور قربانی کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔
 
قرون وسطٰی کے [[ہندوستان]] کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق [[راجپوت]] شاہی خواتین نے [[مغل]] حکم رانوں سے جنگ میں یقینی شکست اور تخت و تاج کھو جانے کے وقت [[جوہر (خودکشی)|جوہر]] کی خود کشانہ رسم انجام دی اور آگ میں اپنی جانوں کی قربانی دی کیوں کہ انہیں اندیشہ تھا کہ انہیں باندیاں بنایا جائے گا۔ جب راجپوت [[مراٹھا]] حکم رانوں سے ہار گئے تھے، تب انہوں نے یہ رسم انجام نہیں دی، کیوں کہ انہیں اس طرح کی ذلت کا کوئی اندیشہ نہیں تھا۔<ref>{{Cite web |url=https://postcard.news/rajput-women-performed-jauhar-defeated-mughals-not-hindu-kings/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-04-11 |archive-date=2017-11-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171125230046/http://postcard.news/rajput-women-performed-jauhar-defeated-mughals-not-hindu-kings/ |url-status=dead }}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==