"احسان جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جنھوں؛ تزئینی تبدیلیاں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 13:
(1929ء – 28 فروری 2002ء) ایک [[بھارت]]ی سیاست دان اور [[چھٹی لوک]] سبھا میں [[انڈین نیشنل کانگریس|کانگریس پارٹی]] کے سابق رکن ہیں۔ وہ [[گلبرگ سوسائٹی قتل عام]] میں اپنی جان کھو دیے تھے۔ یہ [[بھارت کے مسلمانوں کے خلاف تشدد|آزاد بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات]] کے بدترین واقعات میں سے ایک اور [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء کے سلسلہ وار گجرات فسادات]] کی ایک کڑی تھی، جس کا تذکرہ اور اس پر مباحث بعد میں بھارت کے [[بھارتی پارلیمان|سنسد]] یا بھارتی پارلیمنٹ میں ہوئے ہیں۔
[[28 فروری]]، [[2002ء]] کو احسان کو ایک جنونی ہجوم نے تلواروں سے بے رحمانہ انداز میں جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اور آگ لگا کر قتل کر دیا تھا اور، جب انہوں نے ان خواتین اور بچوں کی جانوں کو بچانے کے لیے اپیل کی تھی جنھوں نے ریاست گیر فسادات کے دوران ان کے یہاں پناہ لی تھی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے متعین خصوصی تحقیقاتی ٹیم اس نتیجے پر پہنچی کہ احسان کو جنونی ہجوم نے اس وقت قتل کیا جب انہوں نے ایک بپھرے ہوئے ہندو ہجوم پر گولی چلائی جو ان کے گھر کے پاس آ چکا تھا۔ ان بیوہ ذکیہ جعفری نے بعد میں یہ دعوٰی کیا کہ ریاست گجرات اور اس وقت کے وہاں وزیر اعلٰی اور بعد میں بھارت کے وزیر اعظم بننے والے [[نریندر مودی]] اس کے واقعے اور گلبرگ سوسائٹی کے متاثرین کی پولیس کے بر وقت نہ پہنچ کر مدد کرنے کے لیے ذمے دار قرار دیا۔ تاہم اس الزام کو سپریم کورٹ کی جانب سے متعین خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے [[2008ء]] میں خارج کر دیا۔<ref>{{cite news|title=SIT says Ehsan Jafri 'provoked' murderous mob|url=https://www.bbc.co.uk/news/world-asia-india-18031124|accessdate=15 مئی 2013|publisher=BBC News|date=11 May 2012}}</ref><ref name=TH1>{{cite news|title=SIT says Ehsan Jafri 'provoked' murderous mob|url=http://www.thehindu.com/news/national/sit-says-ehsan-jafri-provoked-murderous-mob/article3405416.ece|accessdate=15 مئی 2013|newspaper=The Hindu|date=11 مئی 2012|location=Chennai, India|first=Vidya|last=Subrahmaniam}}</ref><ref>{{cite news|title=Jafri provoked Gulbarg mob: SIT report|url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-05-12/india/31679415_1_gulbarg-society-massacre-case-mp-ehsan-jafri-zakia-jafri|accessdate=15 مئی 2013|newspaper=The Times of India|date=12 مئی 2012|archive-date=2013-11-04|archive-url=https://web.archive.org/web/20131104185347/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-05-12/india/31679415_1_gulbarg-society-massacre-case-mp-ehsan-jafri-zakia-jafri|url-status=dead}}</ref> ذکیہ نے اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی جو ہائی کورٹ میں زیر دوران ہے۔<ref>{{cite web|title=From Godhra to Ramjas college : A talk by Teesta Setalvad|website=https://www.youtube.com/|publisher=Concerned Citizens group}}</ref>
== سوانح ==
|