"تہران میں اہل سنت کی مساجد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 14:
# مسجد نسیم شہر، واقع در اکبرآباد، میدان رجایی، خیابان صیاد شیرازی، اولین کوچهی سمت چپ، کوچهی بنبست، جنب حسینیہ۔
# مسجد رضیآباد، واقع در سهراہ شهریار، سمت اندیشہ، پمپ بنزین رضیآباد بالا، شهرک رضیآباد، کوچهی انقلاب، پلاک 17.
ایرانی اہلسنت کی [[تبلیغی جماعت]] ’’ دعوت و اصلاح ‘‘ کی آفیشل [[ویب سائٹ]] کا لنک پیش خدمت ہے جس میں انہوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں اہل سنت کی مساجد کی تفصیل میں لکھا ہے کہ تہران میں اہل سنت کی 9 مساجد موجود ہیں جن میں [[جامع مسجد]] صادقیہ تہران سب سے مشہور معروف ہے۔۔۔۔<ref>{{Cite web |url=https://www.islahweb.org/node/3396 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-03-31 |archive-date=2018-10-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181010185809/http://www.islahweb.org/node/3396 |url-status=dead }}</ref>
ناصبی لوگ یہ پروپیگنڈا بھی کرتے ہیں کہ ایران کی پارلیمنٹ میں عیسائی و یہودی کی نشستیں موجود ہیں مگر اہل سنت کی نشستیں موجود نہیں، ایسا کہنے والے جاہل یقیناََ امریکا و اسرائیل کے ایجنٹ ہیں جو ایران کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں تاکہ مسلمانوں کو ایران سے دور رکھا جائے اور ایران کو فلسطین جہاد کی حمایت اور مظلومین کے لیے آواز بلند کرنے اور ظالم امریکا اسرائیل کی غلامی قبول نہ کرنے کی سزا دی جا سکے۔
|