"جبران خلیل جبران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 4:
== نوجوانی ==
=== لبنان میں ===
جبران [[مسیحی]] اکثریتی شہر بشاری میں پیدا ہوئے۔ جبران کے والد ایک مسیحی [[پادری]] تھے۔<ref>جگادسیان [http://www.hinduonnet.com/thehindu/lr/2003/01/05/stories/2003010500320500.htm "زندگی کی پکار"] {{wayback|url=http://www.hinduonnet.com/thehindu/lr/2003/01/05/stories/2003010500320500.htm |date=20100812094242 }}، '' دی ہندو''، جنوری 5, 2003, accessed جولائی 11, 2007</ref> جبکہ جبران کی ماں کملہ کی عمر 30 سال تھی جب جبران کی پیدائش ہوئی، والد جن کو خلیل کے نام سے جانا جاتا ہے کملہ کے تیسرے شوہر تھے۔<ref>[http://www.library.cornell.edu/colldev/mideast/gibrn.htm "خلیل جبران (1883–1931)"]، آپ بیتی</ref> غربت کی وجہ سے جبران نے ابتدائی اسکول یا مدرسے کی تعلیم حاصل نہیں کی۔ لیکن پادریوں کے پاس انھوں نے [[انجیل]] پڑھی، انھوں نے [[عربی زبان|عربی]] اور [[سوریہ|شامی]] زبان میں انجیل کا مطالعہ کیا اور [[تفسیر قرآن|تفسیر]] پڑھی۔ <br/>
جبران کے والد پہلے مقامی طور پر نوکری بھی کرتے تھے، لیکن بے تحاشہ [[جوا]] کھیلنے کی وجہ سے قرض دار ہوئے اور پھر [[سلطنت عثمانیہ]] کی ریاست کی جانب سے مقامی طور پر انتظامی امور کی نوکری کی۔<ref name="cole">{{cite web | last = Cole | first = جووان | authorlink = جووان کو آآر | title = اس کی زندگی کے دور | work = جووان جووان: خلیل بارے نئے تراجم | publisher = جووان آر کوئی | date = | url = http://www-personal.umich.edu/~jrcole/gibran/chrono.htm | doi = | accessdate = 2009-01-02 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225073713/http://www-personal.umich.edu/~jrcole/gibran/chrono.htm%20 | archivedate = 2018-12-25 | url-status = live }}</ref> اس زمانے میں جس انتظامی عہدے پر وہ فائز ہوئے وہ ایک دستے کے سپہ سالار کی تھی، جسے جنگجو سردار بھی کہا جاتا تھا۔<ref name="wald">{{cite web | last = والبرج | first = جان | authorlink = جان والبرج | title = جبران اور اس کے تخیل کی کائنات | work = جووان: خلیل کے بارے نئے تراجم | publisher = جواون آر کوئی | date = | url = http://www-personal.umich.edu/~jrcole/gibran/papers/gibwal1.htm | doi = | accessdate = 2009-01-02 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225073725/http://www-personal.umich.edu/~jrcole/gibran/papers/gibwal1.htm%20 | archivedate = 2018-12-25 | url-status = live }}</ref><br/>
[[1891ء]] یا اسی دور میں جبران کے والد پر عوامی شکایات کا انبار لگ گیا اور ریاست کو انھیں معطل کرنا پڑا اور ساتھ ہی ان کی اپنے عملے سمیت احتسابی عمل سے گزرنا پڑا۔<ref name="sana">{{cite paper | first = سناء | last = شیراک | title = خلیل جبران اور دوسرے عربی پیغامبر | version = approved thesis | publisher = [[فلوریڈا ریاستی جامعہ]] | date = 2006-03-03 | url = http://etd.lib.fsu.edu/theses/available/etd-04102006-114344/unrestricted/Mcharek2006.pdf | format = pdf | accessdate = 2009-01-02 | archive-date = 2009-03-04 | archive-url = https://web.archive.org/web/20090304041407/http://etd.lib.fsu.edu/theses/available/etd-04102006-114344/unrestricted/Mcharek2006.pdf | url-status = dead }}</ref> جبران کے والد قید کر لیے گئے۔<ref name="NY-Jan-08"/> اور ان کی خاندانی جائداد بحق سرکار ضبط کر لی گئی۔ اسی وجہ سے کملہ اور جبران نے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] ہجرت کرنے کا فیصلہ کیا جہاں کملہ کے بھائی رہائش پزیر تھے۔گو جبران کے والد کو [[1894ء]] میں رہا کر دیا گیا مگر کملہ نے جانے کا فیصلہ ترک نہ کیا اور [[25 جون]]، [[1895ء]] کو خلیل، اپنی بہنوں ماریانا اور سلطانہ، اپنے بھائی پیٹر اور جبران سمیت [[نیو یارک|نیویارک]] ہجرت کی۔<ref name="cole"/>