"جدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4 |
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 580:
جدہ ابتدا ہی سے صحافتی سرگرمیوں کو گڑھ رہا ہے۔ جدہ سے کئی [[اخبار]] شائع ہوتے ہیں جن میں [[عربی زبان]] کے [[البلاد (سعودی اخبار)|البلاد]]، [[عکاظ (اخبار)|عکاظ]]، [[المدینہ (اخبار)|المدینہ]] اور [[الوطن (سعودی اخبار)|الوطن]]، [[انگریزی زبان]] کے [[سعودی گزٹ]] اور [[عرب نیوز]] جبکہ [[اردو]] زبان کا [[اردو نیوز]] قابل ذکر ہیں۔ [[عکاظ (اخبار)|عکاظ]] اور [[المدینہ (اخبار)|المدینہ]] جدہ سے شایع ہونے والے دو ایسے اخبار ہیں جن کے قارئین کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے۔
جدہ میں خاص طور پر مقامی معلومات کے انٹرنیٹ کے بلاگز بہت زیادہ ہیں۔ ان میں سے کئی ایسی ویب سائٹ ہیں جن کی بین الاقوامی طور پر تعریف کی گئی ہے۔ <ref>{{cite web|url=http://jeddah-blog.com/2013/12/17/expat-blog-awards-2013/|title=Expat Blog Awards 2013|work=Jeddah Blog|accessdate=24 May 2015
دیگر شوقیہ ویب سائٹس مخصوص موضوعات کے ساتھ موجود ہیں۔
جدہ [[سعودی عرب]] کی [[ریڈیو]] اور [[ٹیلی ویژن]] کی سب سے بڑی مارکیٹ کی نمائندگی کرتا ہے۔
|