"معین الدین چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4:
 
== ولادت ==
آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 14 رجب المرجب 536 ھ بمطابق [[1141ء|1141]] عیسوی (بروز پیر 14 رجب 530ھ مطابق [[1135ء]]۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri |title=تاریخِ ولادت] |access-date=2016-10-18 |archive-date=2016-04-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160407052022/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri |url-status=dead }}</ref>)کو جنوبی ایران کے علاقے [[سیستان]] آپ ایران میں خراسان کے نزدیک سنجر نامی گاؤں کے ایک امیر گھرانے میں پیدا ہوئے۔ معین الدین کا بچپن میں نام حسن تھا۔ آپ نسلی اعتبار سے نجیب الطرفین صحیح النسب [[سید]] تھے آپ کا شجرہ عالیہ بارہ واسطوں سے امیر المومنین [[حضرت علی]] کرم اللہ وجہہ سے جا ملتا ہے۔ آپ کے والد گرامی خواجہ غیاث الدین حسین امیر تاجر اور با اثر تھے۔ خواجہ غیاث صاحب ثروت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عابد و زاہد شخص بھی تھے۔ دولت کی فراوانی کے باوجود معین الدین چشتی بچپن سے ہی بہت قناعت پسند تھے۔ معین الدین کی والدہ محترمہ کا اسم گرامی بی بی سیدہ ماہ نور ہے۔
 
== نسب ==
سطر 60:
== وصال ==
ایک روایت کے مطابق تاريخ وفات 6 رجب627ہ 661هـ-1230ء ہے۔ آپ 97 سال حیات رہے
جبکہ دوسری روایت میں 103 سال کی عمر میں آپ کا وصال 633ھ ْ [[1229ء]] میں [[اجمیر]] میں ہوا۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri |title=وصال] |access-date=2016-10-18 |archive-date=2016-04-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160407052022/http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri |url-status=dead }}</ref>
 
== تصنیفات ==
سطر 121:
== بیرونی روابط ==
 
<li>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri ویب سائٹ] {{wayback|url=https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-khawaja-moinuddin-chishti-ajmeri |date=20160407052022 }}</li>
<li>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/29-Oct-2017/689707 خواجہ معین الدین چشتی اور دیگ]</li>