"عزازیل (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:2008ء کے ناول+زمرہ:سوریہ میں وقوع پذیر واقعات پر ناول+زمرہ:پانچویں صدی میں ہونے والے واقعات پر ناول |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 1:
'''عزازیل''' [[مصر]] کے مشہور ناول نگار اور مصنف [[یوسف زیدان]] کا ایک [[ناول]] ہے۔ اس کی پہلی اشاعت [[2008ء]] میں ہوئی۔ اس ناول کے واقعات پانچویں صدی عیسوی کے مصر و [[اسکندریہ]] کے ارد گرد گھومتے ہیں اور اس زمانہ کی مسیحی [[رومی سلطنت]] اور [[کلیسا]] کے علم برداروں کے درمیان جو اختلافات و نزاع ہوا، اس کا احاطہ کرتی ہے۔ [[2009ء]] میں اس ناول کو عربی بوکر کا اعزاز ملا۔<ref>[http://www.aawsat.com/details.asp?issueno=10992&article=511235#.UV4BY6Kb3-k «جائزة بوكر العربية» لـ«عزازيل» الروائي المصري يوسف زيدان]{{مردہ ربط|date=December 2020 |bot=InternetArchiveBot}} [[جريدة الشرق الأوسط]]، تاريخ الولوج 5 أبريل 2013</ref> اس ناول کے [[انگریزی]] ترجمے کو [[2012ء]] میں انوبی پرائز ملا۔<ref>[http://www.shorouknews.com/news/view.aspx?cdate=01112012&id=b82786ee-9c01-4dc5-aa82-52bff7f65a3c عزازيل تفوز بجائزة أنوبي البريطانية] الشروق المصرية، تاريخ الولوج 5 أبريل 2013</ref><ref>[http://www.masrawy.com/News/Various/General/2012/october/29/5419184.aspx ''عزازيل'' تفوز بجائزة ''أنوبي'' البريطانية] {{wayback|url=http://www.masrawy.com/News/Various/General/2012/october/29/5419184.aspx |date=20200126151101 }} مصراوي، تاريخ الولوج 5 أبريل 2013</ref>
2015ء تک اس کے تینتیس ایڈیشن شائع ہوچکے تھے۔ اس ناول کے دسیوں عالمی زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔
== حوالہ جات ==
|