"انو امانوئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4:
 
== ابتدائی زندگی اور فلمی کیریئر ==
ایمانوئل 28 مارچ 1997 کو سکینگو الیانس امریکا میں پیدا ہوئیںاور انہوں نے اپنا بچپن کا بیشتر حصہ [[ڈیلاس|ڈلاس]] ، [[ٹیکساس]] میں گزارا۔انو ایک ملیالم عیسائی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کا آبائی گھر کیرالا میں ہے۔ ان کے والد تھانکا چند امانوئیل ایک بہت ہی مشہور فلم پروڈیوسر ہیں۔ جس کی وجہ سے انو کو فلم سٹی میں آنے کے لیے کافی سپورٹ ملا ، انو نے ہندوستان میں اسکول جانے کی عمر میں ہی سال 2011 میں فلم ''سوپنا سانچاری'' سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔ فلم کی تکمیل کے بعد ، وہ اپنے ہائی اسکول کی پڑھائی مکمل کرنے کے لیے واپس امریکا چلی گئیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.filmibeat.com/malayalam/news/2016/anu-emmanuel-rejected-charlie-212609.html|title=WHAT! Anu Emmanuel Rejected Charlie?|website=filmbeat|last=Akhila Menon|date=21 January 2016}}</ref> ہائی اسکول میں رہتے ہوئے ، انو جانتی تھی کہ وہ فنی میدان میں کچھ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے اداکار نیوین پاؤلی کی فلم ''ایکشن ہیرو بیجو'' سے بطور مرکزی اداکارہ اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا ، جس کی ہدایتکاری آبریڈ شائن نے کی تھی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.india.com/stream/action-hero-biju-official-trailer-nivin-pauly-anu-emmanuel-starrer-looks-fresh-and-promising-903863/|title=Action Hero Biju Official Trailer: Nivin Pauly & Anu Emmanuel starrer looks fresh and promising!|last=India.com Staff|date=30 January 2016}}</ref> اس دوران انھیں ''آکسیجن'' میں مرکزی ہیروئین کے طور پر چُنا گیا ، اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار گوپی چند تھے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.cochintalkies.com/malayalam-movie-news/after-action-hero-biju-anu-emmanuel-in-telugu-movie-oxygen.html|title=After Action Hero Biju Anu Emmanuel in Telugu Movie Oxygen|last=|date=18 December 2015|access-date=2019-10-13|archive-date=2017-02-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20170223092903/http://www.cochintalkies.com/malayalam-movie-news/after-action-hero-biju-anu-emmanuel-in-telugu-movie-oxygen.html|url-status=dead}}</ref> اس فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے اداکار [[نانی (اداکار)|نانی]] ساتھ فلم ''مجنوں'' کو بھی سائن کیا ۔ فلم میں اپنے کردار اور اداکاری کے لیے ایمانوئیل کو کافی سراہا گیا۔ وہ جلد ہی [[پون کلیان]] اور تری وکرام کی فلم اگنیاتھاواسی کو سائن کرکے بڑے بجٹ کی فلموں کا حصہ بن گئیں۔ اس کے بعد وہ [[اللو ارجن]] کے مدمقابل ایک فلم ''[[نا پیرو سوریا نا الو انڈیا]]'' میں کام کیا۔ تاہم ، ان فلموں نے باکس آفس پر زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔
 
انو کو ''رنگاساتھالم'' جیسی متعدد فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم انہوں نے یہ فلم کسی وجہ سے چھوڑ دی۔ انو کو تیلگو کی بلاک بسٹر فلم ''گیتا گووندم'' میں بھی ٹائٹل رول ادا کرنے کے لیے منتخب کیا گیا اگرچہ دیگر دلموں کی تاریخ کے مسائل کی وجہ سے انہوں نے فلم سائن نہیں کی ، لیکن انو نے اس فلم میں ایک مختصر خصوصی کردار ادا کیا۔ انو ایمانوئیل نے بعد میں ہدایتکار ماروتھی داساری کی ناگا چیتنیا کے مدمقام فلم ، شیلجا ریڈی اللوڈو سائن کی اور ایک انا پسند لڑکی کا کردار ادا کیا۔ اداکارہ کو باکس آفس پر فلم کی کامیابی کے ساتھ انو کے کردار کے لیے بھی کافی تعریف اور حوصلہ افزائی ملی۔ آئندہ برسوں میں انو ایمانوئل اداکار [[دھنش (اداکار)|دھنش]]<nowiki/>کے ہدایتکاری میں بننے والی فلم اور [[اکنینی ناگ ارجن]]<nowiki/>کے فلم میں نظر آئیں گے۔