"اسلام میں سدومیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایل جی بی ٹی متعلقہ نزاعات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 1:
'''سدومیت'''۔(Pederasty) لواطت۔ غیر فِطری جِنسی اختلاط خصوصاً مرد کا کِسی مرد کے ساتھ۔ اغلام۔ لواطت<ref>
== سدومیت اسلام میں ==
سدومیت "ہم جنسی" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اسلام میں یہ ایک حقیر اور قبیح عادت یا عمل ہے یہ عمل [[قرآن]] کے مطابق پہلی مرتبہ چار ہزار سال پہلے [[قوم لوط|حضرت لوطؑ کی قوم]] نے ایجاد کیا تھا اور اب اس سے کہیں زیادہ پایا جاتا ہے خاص طور پر غیر اسلامی ممالک میں۔ جن غیر اسلامی ممالک نے اسے جائز قرار دیا ہے آج وہ کروڑوں پیسے خرچ کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان میں بری بری بیماریاں بھی ہیں جن کا علاج آسانی سے نہیں کیا جاسکتا۔ اس لیے اسلام جیسے پاک مذہب نے اس کو حرام قرار دیا ہے۔
|