"جنوب مشرقی ایشیا کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 6:
ہند چین کے علاقہ میں پہلی آبادی تقریباً 50 ہزار سال قبل اور [[سمندری جنوب مشرقی ایشیا]] میں تقریباً 40 ہزار سال قبل شروع ہوئی۔ 10 ہزار سال قبل [[ہون بیہیان]] لوگوں نے اوزار سازی اور فنون کو شروع کیا اور اس طرح خطہ میں تہذیب کی ابتدا ہوئی۔ [[نیا سنگی دور|نئے سنگی دور]] میں [[جنوبی ایشیائی زبانیں|جنوبی ایشیائی زبانوں]] کے بولنے والے لوگوں نے ہند چین میں زمینی راستہ سے آکر اپنی آبادی بائی اور[[آسٹرونیشیائی زبانیں|آسٹرونیشیائی زبانوںکے]] بولنے والے لوگوں نے جنوبی ایشیا میں اپنے گھر بسائے۔ یہ لوگ مہاجرین تھے۔ ہند چین کے نچلے اور سمندر کے نزدیکی علاقوں میں تقریباً 1700 ق م میں کھیتی باڑی کرنے والی قوم نے [[باجرہ]] اور [[دھان]] کی کھیتی شروع کی۔<ref>{{cite book|last=Hall |first=Kenneth R. |title=A History of Early Southeast Asia: Maritime Trade and Societal Development, 100-1500}}</ref> موجودہ شمالی [[ویتنام]] اور [[تھائی لینڈ]] میں 2000 ق م میں تانبہ کا استعمال شروع ہوا۔ ان کے بعد [[ڈونگ سون ثقافت]] کا 500 ق م میں ظہور ہوا جنہوں نے [[کانسی]] کی صنعت ایجاد کی اور اس کی کئی مصنوعات تیار کیں جو بہت عمدہ اور نفیس تھیں۔ تقریباً اسی زمانہ میں پہلی حد بندی والی حکومت کا آغاز ہوا جہاں سرحدیں بنائی گئیں جیسے [[فوان]]، [[دریائے میکانگ]] اور پپدریائے سرخ دہانہ (ویتنام) میں [[وانگ لانگ]] وغیرہ۔<ref name=funan>{{cite journal |url=https://journals.lib.washington.edu/index.php/BIPPA/article/view/9966/0 |title= Trade and Exchange Networks in Iron Age Cambodia: Preliminary Results from a Compositional Analysis of Glass Beads |last=Carter |first=Alison Kyra |journal=Bulletin of the Indo-Pacific Prehistory Association |volume=30 |date=2010 |accessdate=12 فروری 2017|doi=10.7152/bippa.v30i0.9966}}</ref> یہاں سے سمندری تجارت کو بہت فروغ ملا اور بہت جلد اس کی وسعت میں اضافہ ہوا۔
 
[[جنوب مشرقی ایشیا]] کی تاریخ یہاں کی متنوع جغرافیائی خصوصیات کی وجہ بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ [[سمندری جنوب مشرقی ایشیا]] میں [[بورینو]] اور [[سماٹرا]] کو چھوڑ کر دیگر علاقوں میں سمندی-خشکی لین دین چلتا رہا ہے۔ خطہ میں ایک طرح غیر تسلسل <ref>{{cite web|url=https://pure.uva.nl/ws/files/3964885/152914_262131.pdf |title=Geographies of knowing, geographies of ignorance: jumping scale in Southeast Asia 2002 – Willem van Schendel Asia Studies in Amsterdam |publisher= University of Amsterdam |date= |author=Willem van Schendel |accessdate=8 فروری 2017}}</ref>سا رہا ہے مگر سمندر کے راستے سے تجارت ہوتی رہی ہے۔ ہند چین کا خطہ اس سلسلہ میں قدرے مختلف تھا۔ یہاں کی زمین اور جغرافیہ تھوڑا مشکل مگر یہاں تسلسل پایا جاتا ہے۔ یہاں [[خمیر قوم]] اور [[مون قوم]] کو ابھرنے کا موقع ملا۔ ساحلی علاقوں اور جنوب اور جنوب مشرقی علاقوں میں ندیوں جیسے ایراوادی، سوالین، چاو پھرایا، میکونگ اور سرخ ندی کی وجہ علاقائی تجارت، سماجی ثقافتی اور معاشی سرگرمیوں کو بڑھنے کا موقع ملا ہے اور [[بحر ہند]] اور [[بحیرہ جنوبی چین]] کی طرف سے ان تمام چیزوں کا تبادلہ ہوتا رہا ہے۔<ref>{{cite web |url=http://www.britishmuseum.org/pdf/Chinese_trade.pdf |title=Chinese trade |publisher=Britishmuseum.org |date= |author= |accessdate=11 جنوری 2017 |archive-date=2014-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140705171546/http://www.britishmuseum.org/pdf/Chinese_trade.pdf }}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.amitavacharya.com/sites/default/files/Culture%20and%20Regionalism.pdf |title=Culture, Regionalism and Southeast Asian Identity |publisher=Amitavacharya.com |date= |author= |accessdate=8 جنوری 2017 |archive-date=2017-05-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170517095600/http://www.amitavacharya.com/sites/default/files/Culture%20and%20Regionalism.pdf }}</ref>
[[فائل:Borobudur-Nothwest-view.jpg|تصغیر|260px|<center> [[Borobudur]] in [[جاوا]]</center>]]