"غیر سودی بینکاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 12:
|caption=
}}
'''''غیر سودی بینکاری''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ کتاب ہذا غیر سودی بینکاری کے مروجہ طریقوں سے متعلقہ فقہی مسائل کی تحقیق اور اشکالات کے جائزہ سے متعلق ہے۔ وعدہ اور حیلوں کی شرعی حیثیت، مرابحہ اور سودی قرض میں فرق اور اجارہ و مرابحہ سے متعلق فقہی مسائل کتاب کے مشتملات و مندرجات میں سے ہیں۔ کتاب اپنے موضوع سے متعلق اہم کتب میں سے ہے اور اپنے عنوان کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس کے 389 صفحات ہیں اور مکتبہ معارف القرآن کراچی سے 1435 ھ میں شائع ہوئی ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=210|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
|