"کاغذی نوٹ اور کرنسی کا حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 12:
|caption=
}}
'''''کاغذی نوٹ اور کرنسی کا حکم''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب در اصل محمد تقی عثمانی کے عربی مقالہ احکام الاوراق النقد یت کا ترجمہ ہے۔ جسے محمد عبد اللہ میمن نے اردو زبان کے قالب میں ڈھالا ہے۔ اس میں نوٹوں کی فقہی حیثیت بیان کی گئی ہے۔ نوٹوں کانوٹوں سے تبادلہ، ملکی کرنسی نوٹوں کا آپس میں تبادلہ اور مختلف ممالک کے کرنسی نوٹوں کا آپس میں تبادلہ کتاب ہذا کے اہم مشتملات و مندرجات ہیں۔ اس کے 99 صفحات ہیں اور میمن اسلامک پبلشرز کراچی سے شائع کردہ ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=210|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==