"شازیہ پروین" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 14:
پروین، آٹھ کنبہ کے افراد کے ساتھ کرم پور میں رہتی ہیں۔ <ref>{{Cite web|last=Zaidi|first=Syeda Maham|date=2020-07-30|title=The Flourishing Future of Pakistan is Female|url=https://www.edition.pk/news/1015513|access-date=2020-11-11|website=Edition.pk|language=en}}</ref>
وہ 2010 میں اس وقت ریسکیو سروسز میں شامل ہوئیں، جب فائر شعبہ نے اپنے پہلے محکمہ خواتین کا اعلان کیا تھا۔ پروین 600 دیگر لوگوں کے ساتھ پروگرام میں شامل ہوئیں۔ ان کی تربیت پنجاب ایمرجنسی سروسز، لاہور میں ہوئی تھی اور وہ واحد خاتون تھیں جنھوں نے تربیت مکمل کی۔ پروین کے مطابق، انہوں نے اپنی مرضی سے پیشہ کا انتخاب کیا اور انھں اپنے مرحوم والد رحمت اللہ کی حمایت حاصل تھی۔ <ref>{{Cite web|title=Pakistan’s first woman firefighter sets new benchmark in helping people|url=https://gulfnews.com/world/asia/pakistan/pakistans-first-woman-firefighter-sets-new-benchmark-in-helping-people-1.72611923|access-date=2020-11-11|website=gulfnews.com|language=en}}</ref><ref>{{Cite web|last=Hamid|first=Raja|date=2020-07-27|title=First Female Firefighter Of Pakistan: Shazia Parveen|url=https://www.technologytimes.pk/2020/07/27/first-female-firefighter-of-pakistan-shazia-parveen/|access-date=2020-11-11|website=Technology Times|language=en-US|archive-date=2020-11-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20201112195832/https://www.technologytimes.pk/2020/07/27/first-female-firefighter-of-pakistan-shazia-parveen/|url-status=dead}}</ref>
انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے بہن بھائیوں کی تربیت ایسے ہوئی ہے کہ وہ لوگوں کی مدد کر سکیں لہذٰا وہ امدادی خدمات میں شامل ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تربیت جاری رکھنے کے لئے حوصلہ افزائی کر رہی ہیں کیونکہ انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ ایشیاء میں پہلی خاتون فائر فائٹر بنیں گی۔
|