"قازقستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 57:
}}
 
'''قازقستان''' ('''Қазақстан''') [[وسطی ایشیا]] کا ایک ملک ہے۔ ملک کا سرکاری نام جمہوریہ قازقستان ہے اور یہ بلحاظ رقبہ دنیا کا [[فہرست ممالک بلحاظ رقبہ|نواں سب سے بڑا ملک]] ہے۔ اس کا رقبہ 2,727,300 [[مربع کلومیٹر]] ہے جو [[مغربی یورپ]] کے کل رقبے سے بھی زیادہ ہے یہ دنیا کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک بھی ہے۔<ref>Agency of Statistics of the Republic of Kazakhstan (ASRK)۔ 2005. Main Demographic Indicators. Available at http://www.stat.kz</ref><ref>United States Central Intelligence Agency (CIA)۔ 2007. “Kazakhstan” in The World Factbook. Book on-line. Available at https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/kz.html {{wayback|url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/kz.html |date=2018122601013620181224211128 }}</ref>
اس کے شمال میں [[روس]]، مشرق میں [[چین]]، جنوب مشرق میں [[کرغیزستان]]، جنوب میں [[ازبکستان]] اور [[ترکمانستان]] اور جنوب مغرب میں [[بحیرہ قزوین]] واقع ہیں۔ [[1997ء]] تک دار الحکومت [[الماتی|الماتے]] تھا جسے بعد میں [[نور سلطان]] منتقل کر دیا گیا۔ [[الماتی|الماتے]] ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔