"جدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9 |
22 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 611:
جدہ [[بحیرہ احمر]] کے ساحل پر واقع ہے۔ ساحل سمندر سے لطف اندوز ہونا جدہ والوں کی سب سے بڑی تفریح ہے۔ ساحل کے ساتھ لوگوں کے بیٹھنے کے لیے تفریحی جگہیں بنائی گئیں ہیں۔ اس ساحل کو کورنیش کہا جاتا ہے۔ کورنیش پر صبح فجر سے لے کر رات گئے تک لوگوں کا ہجوم رہتا ہے۔
حال ہی میں حکومت نے کورنیش پر لوگوں کی سہولت اور خوبصورتی کے لیے کئی منصوبوں پر کام کیا ہے جس سے اس کی رونق اور بڑھ گئی ہے۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.jeddah.gov.sa/Projects/JW/index.php|title=Jeddah|last=|first=|date=|website=|archive-url=https://web.archive.org/web/20210323054303/https://www.jeddah.gov.sa/Projects/JW/index.php|archive-date=2021-03-23|dead-url=|access-date=|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://islesgilian.com/jeddah-waterfront-corniche/|title=Jeddah Waterfront (Corniche)|last=Gilian|date=2017-12-10|website=Words and Wonders|language=en-US|access-date=2019-01-29}}</ref>
کورنیش جدہ سے پٹی کے سامنے کئی بڑے ہوٹل، تفریح گاہیں، محلات اور دیگر اہم مقامات واقع ہیں۔ حال ہی میں کورنیش کے ایک حصے میں سڑکوں کے درمیان جلنے اور جاگنگ کے لیے راستہ بنایا گیا ہے جو لوگوں میں بہت مقبول ہوا ہے۔ <ref name="Arab news - arabnews.com">[http://www.arabnews.com/node/1201346/saudi-arabia Makkah governor opens Jeddah’s new waterfront] – Arab news</ref>
سطر 617:
کورنیش جدہ کا [[بحیرہ احمر]] کے ساحل پر کل رقبہ 730،000 مربع کلومیٹر ہے۔ نئے تجدید شدہ علاقے میں مزید سہولہات فراہم کی گئی ہیں جس میں نہانے کے لیے ساحل، بیٹھنے کے لیے سایہ دار مقامات، تیرتی سمندری گودی، بیت الخلا، ریستوراں، پارک، رقصاں چشمے، کھیلنے کے میدان، جگہ جگہ چارجنگ کی شہولت اور وائی فائی تک رسائی شامل ہیں۔ <ref name="Gulf news - gulfnews.com">[https://gulfnews.com/news/gulf/saudi-arabia/new-jeddah-waterfront-open-for-visitors-1.2133433 New Jeddah Waterfront open for visitors] – Gulf News</ref>
کورنیش جدہ کی تجدید اور ترقی کے منصوبے کو جدہ [[1439ھ]] میں سعودی حکومت نے مقامی حکومت کو جدت اعزاز سے نوازا۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.jeddah.gov.sa/Projects/JW/index.php|title=Jeddah|last=|first=|date=|website=|archive-url=https://web.archive.org/web/20210323054303/https://www.jeddah.gov.sa/Projects/JW/index.php|archive-date=2021-03-23|dead-url=|access-date=|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://islesgilian.com/jeddah-waterfront-corniche/|title=Jeddah Waterfront (Corniche)|last=Gilian|date=2017-12-10|website=Words and Wonders|language=en-US|access-date=2019-01-29}}</ref>
تجدید شدہ کورنیش جدہ کا افتتاح [[30 نومبر]] [[2017ء]] کو گورنر مکہ عللاقہ شہزادہ خالد الفیصل نے کیا۔ افتتاح کے موقع پر ان کے ہمراہ گورنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد اور نائب گورنر جدہ عبد اللہ بن بندر بھی موجود تھے۔ <ref>{{Cite web|url=http://www.arabnews.com/node/1201346/saudi-arabia|title=Makkah governor opens Jeddah’s new waterfront|date=2017-11-30|website=Arab News|language=en|access-date=2018-12-27}}</ref>
سطر 836:
==== شاہراہ شاہ عبد اللہ ====
[[فائل:King Abdullah Street, Jeddah.jpg|تصغیر|شاہراہ شاہ عبد اللہ|150px]]
'''شاہراہ شاہ عبد اللہ''' جدہ کی سب سے اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔ [[عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود]] کے بادشاہ بننے سے پہلے اس کو نام '''شارع ولی عہد''' تھا جو ان کے بادشاہ بننے پر تبدیل کر دیا گیا۔ سڑک کافی طویل ہے اور اس پر کئی بڑے کاروباری مراکز موجود ہیں۔ اسی سڑک پر تاریخی مقام '''ابرق الرغامہ''' ({{Lang-ar|ابرق الرغامة}}) بھی موجود ہے۔ <ref>http://www.jeddah.gov.sa/Municipalities/MainInfo/index.php?id=20{{مردہ ربط|date=October 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> یہ سڑک یوں تو ہمہشہ سے ہی ایم تھی تاہم [[عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود]] کے بادشاہ بننے کے بعد اس پر کئی اہم منصوبے شروع ہوئے۔
سمندر کے قریب اس کا اختتام [[جدہ علم چوب]] چوک پر ہوتا ہے جو جدہ کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے۔
سطر 905:
{{اصل مضمون|باب الصبہ (فصیل جدہ)}}
[[باب الصبہ (فصیل جدہ)|باب الصبہ]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ اس کا نام لغوی معنی ڈالنا ہیں کیونکہ درآمد شدہ اناج میں اس دروازے پر ڈال دیا جاتا تھا جہاں سے تاجر لوگ اس کو تھیلوں میں بھر کر وزن کر کے گوداموں میں منتقل کر دیتے تھے۔ اس وقت یہ دروازہ کئی اہم سرکاری محکموں سے گھرا ہوا تھا اس لیے بھی کافی اہمیت کا حامل تھا۔
اس کے دائیں ہاتھ بلدیہ اور بائیں جانب ڈاک خانہ وتار گھر اور ایک پولیس اسٹیشن تھا۔ عدالت بھی اس کے قریب تھی۔ <ref>
==== [[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]] ====
سطر 911:
[[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شامی محلے میں واقع باغ کے سامنے واقع تھا جو منہدم کر دیا گیا تھا۔
یہ دروازہ [[قشلہ جدہ|قشلہ]] میں موجودہ فوجی بیرکوں تک جانے کے لیے استعمال ہوتا تھا۔
[[مدینہ منورہ]] جانے کے لیے مسافر اس دروازے سے روانہ ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ [[مکہ]] جانے کے لیے بھی مسافر یہی دروازہ استعمال کرتے تھے کیونکہ قافلے جدہ کے مغربی دروازے [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] تک آسانی سے منتقل نہیں ہو سکتے تھے۔ <ref>
==== [[باب المغاربہ (فصیل جدہ)|باب المغاربہ]] ====
{{اصل مضمون|باب المغاربہ (فصیل جدہ)}}
[[باب المغاربہ (فصیل جدہ)|باب المغاربہ]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی مغربی دیوار میں تیسرا دروازہ تھا۔ اس کا مقام شارع شاہ عبدالعزیز پر واقع موجودہ عمارت جفالی ہے۔ بحری راستے سے آنے والے حجاج کے لیے شہر میں داخلے کا واحد دروازہ تھا۔ <ref>
اس کے بعد حجاج [[باب المدینہ (فصیل جدہ)|باب المدینہ]] یا [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] سے حرمین کو روانہ ہو سکتے تھے۔
سطر 921:
[[فائل:Balad, Jeddah 8.jpg|تصغیر|باب النافعہ کا مقام، پیچھے مرکز المحمل کی عمارت نظر آ رہی ہے|150px]]
{{اصل مضمون|باب النافعہ (فصیل جدہ)}}
[[باب النافعہ (فصیل جدہ)|باب النافعہ]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ شہر کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں مغرب سے جنوب کی طرف پہلا دروازہ تاہم قدیم ترین نہیں ہے۔ یہ جزوی طور شارع شاہ عبد العزیر پر واقع "مرکز المحمل" کی جگہ پر موجود تھا۔ <ref>
==== [[باب جدید (فصیل جدہ)|باب جدید]] ====
سطر 928:
[[باب جدید (فصیل جدہ)|باب جدید]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔
سعودی عہد آغاز میں ایک نیا دروازہ بنایا گیا اسی نسبت سے اس کا نام باب جدید تھا۔ یہ 1930ء کی دہائی کے اواخر اور 1940ء کی دہائی کے آغاز میں بنا۔ یہ [[فصیل جدہ|فصیل]] جدہ میں بنایا گیا آخری دروازہ تھا۔
یہ ایک دہرا دروازہ تھا میں سے گاڑیاں باآسانی اندر اور بار جا سکتی تھی۔ پرانے دروازے نسبتاً تنگ تھے کیونکہ وہ اونٹوں اور گھوڑوں کو مد نظر رکھ کر بنائے گئے تھے۔ <ref>
اصل دروازہ مسمار ہو چکا تھا تاہم اسی مقام پر اب نیا دروازہ بنایا گیا ہے۔ یہیں پر ہر سال تاریخی جدہ کا میلہ بھی سجایا جاتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-02-25 |archive-date=2019-04-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190424051846/https://www.sauditourism.sa/en/ExploreKSA/Events/Pages/HistoricalJeddahFestival.aspx |url-status=dead }}</ref>
==== [[باب شریف (فصیل جدہ)|باب شریف]] ====
{{اصل مضمون|باب شریف (فصیل جدہ)}}
[[باب شریف (فصیل جدہ)|باب شریف]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ باب شریف کو جدہ کا [[جنوب]]ی دروازہ تصور کیا جاتا ہے۔ <ref>
اس کا نام [[شریف مکہ]] کی مناسبت سے ہے۔ عام طور پر اسی دورازے سے قاصد آیا جاتا کرتے تھے۔ باب شریف واحد دروازہ ہے جو اپنی جگہ پر سلامت ہے باقی تمام دروازے مسمار کر دیے گئے تھے۔
سطر 939:
[[فائل:Red Sea Palace Hotel, Jeddah.jpg|تصغیر|باب صریف کا مقام بحر الاحمر ہوٹل کے قریب|150px]]
{{اصل مضمون|باب صریف (فصیل جدہ)}}
[[باب صریف (فصیل جدہ)|باب صریف]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی دیوار میں چوتھا دروازہ تھا۔ اس کا مقام بحر الاحمر ہوٹل اور فیصلیہ عمارت کے درمیان تھا۔ اس کی وجہ تسمیہ غیر معلوم ہے۔ <ref>
==== [[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] ====
[[فائل:Bab makkah.jpg|تصغیر|[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]]|150px]]
{{اصل مضمون|باب مکہ (فصیل جدہ)}}
[[باب مکہ (فصیل جدہ)|باب مکہ]] [[سعودی عرب]] کے شہر [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی [[فصیل جدہ|فصیل]] میں موجود آٹھ [[دروازہ شہر|دروازوں]] میں سے ایک ہے۔ یہ [[مکہ]] کی سمت مشرقی دروازہ ہے۔ یہ بدو بازار کے سامنے واقع ہے اور یہاں پرانی چیزوں کو بازار بھی لگتا تھا۔ شیخ اسد قبرستان بھی اس کے ساتھ ہی ہے جو [[فصیل جدہ|فصیل]] شہر سے باہر تھا۔ <ref>
اصل دروازہ مسمار ہو چکا ہے تاہم اسی مقام پر نیا دروازہ اسی طرز پر بنایا گیا ہے۔ باب مکہ روایتی خریداری کے لیے آج بھی بہت مقبول ہے۔
سطر 961:
[[فائل:Mimar Mosque, Old Jeddah 9.jpg|تصغیر|[[مسجد معمار]]|150px]]
{{اصل مضمون|مسجد معمار}}
[[مسجد معمار]] [[بلد، جدہ|تاریخی جدہ]] کے شارع علوی پر واقع ہے۔ حال ہی میں اس کی اس سر نو تعمیر کی گئی ہے۔ <ref>
مسجد کے تعمیر کی تاریخ کے بارے میں قدیم کتابوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر کا حکم مصطفٰی معمار پاشا نے دیا۔ خیال کی جاتا ہے کہ مسجد 1263 ہجری میں تعمیر کی گئی اور 1284 ہجری میں اس کی تجدید ہوئی۔ لیکن مہراب پر 1093 ہجری کی تاریخ درج تھی جس کا مطلب ہے کہ مسجد کی عمر تقریباً 430 سال ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.alwatan.com.sa/Citizen_Journalist/News_Detail.aspx?ArticleID=108034&CategoryID=9 |title=جريدة الوطن: جامع المعمار التراويح منذ 340 عاما |access-date=2019-02-24 |archive-date=2015-01-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150122154526/http://www.alwatan.com.sa/Citizen_Journalist/News_Detail.aspx?ArticleID=108034&CategoryID=9 |url-status=live }}</ref>
سطر 967:
==== مسجد عثمان بن عفان ====
{{اصل مضمون|مسجد عثمان بن عفان (جدہ)}}
[[مسجد عثمان بن عفان (جدہ)|مسجد عثمان بن عفان]] یا [[مسجد آبنوس]] [[بلد، جدہ|تاریخی جدہ]] کے مظلوم محلہ میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کا ذکر [[ابن بطوطہ]] اور [[ابن جبیر]] نے اپنے سفر ناموں میں کیا اور اسے '''[[مسجد آبنوس]]''' کے نام سے یاد کیا ہے جس کی وجہ مسجد میں [[آبنوس]] کی لکڑی کے دو ستون ہیں۔ مسجد کی تعمیر [[نویں صدی ہجری]] اور [[دسویں صدی ہجری]] کے درمیان میں ہوئی۔ <ref>
==== مسجد عکاش ====
[[فائل:Akkash Mosque, Old Jeddah 5.jpg|تصغیر|[[مسجد عکاش]]|150px]]
{{اصل مضمون|مسجد عکاش}}
[[مسجد عکاش]] [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] شارع قابل پر ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مسجد [[1200ھ]] سے قبل تعمیر ہوئی۔ مسجد بازار میں واقع پہلی منزل پر واقع ہے جبکہ اس کے نیچے دکانیں موجود ہیں۔ <ref>
مسجد کے دروازے پر تختی پر سنہ تاسیس [[1200ھ]] درج ہے <ref>{{Cite web |url=http://www.sauress.com/albilad/117755 |title=صحيفة البلاد: مسجد عكاش شاهد على قرنين في تاريخ جدة |access-date=2019-02-24 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304202233/http://www.sauress.com/albilad/117755 |url-status=live }}</ref> تاہم عثمانی دور کے دفتر اندراجات میں اسے [[1188ھ]] میں درج کیا گیا ہے جس سے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ 1200ھ سے قبل سے موجود ہے۔
سطر 987:
==== مسجد حنفی ====
{{اصل مضمون|مسجد حنفی}}
[[مسجد حنفی]] [[بلد، جدہ|قدیم جدہ]] کی مساجد میں سے ایک ہے۔ مسجد حنفی شامی محلے میں واقع ہے۔ یہ [[1320ھ]] میں تعمیر ہوئی، یہ قدیم جدہ کی سب سے بڑی مساجد میں سے ایک ہے۔ <ref>
=== قبرستان ===
سطر 1,207:
== [[انتظامی تقسیم]] ==
بلدیہ جدہ 19 ذیلی بلدیات میں منقسم ہے:<ref>[http://www.jeddah.gov.sa/Amanah/Departments/GIS/Resources/pdf/Jeddah.pdf خریطہ البلدیات الفرعیہ] {{wayback|url=http://www.jeddah.gov.sa/Amanah/Departments/GIS/Resources/pdf/Jeddah.pdf |date=20200523073051 }}۔</ref><ref>وہذہ البلدیات تقسم بدورہا إلى عدہ حارات وأحیاء وہی</ref>
<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.jeddah.gov.sa/Municipalities/index.php |access-date=2019-02-21 |archive-date=2017-05-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170509054551/http://www.jeddah.gov.sa/Municipalities/index.php |url-status=dead }}</ref>
{{colbegin|3}}
* ذیلی بلدیہ العزيزيہ
|