حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1:
{{دیگر استعمال|دعا (مسیحیت)}}
{{اسلام}}
'''دعا'''، [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں لیکن مذہبی مفہوم میں اس سے مراد [[اللہ]] سے (عموما{{دوزبر}} دوران عبادت) کوئی فریاد کرنے یا کچھ طلب کرنے کی ہوتی ہے۔ دعا [[کھوار زبان]] کے اصناف سخن میں سے ایک صنف ہے جو کھوار میں کافی مقبولیت حاصل کر چکی ہے، اس کے علاوہ مخصوص [[آیت|آیات]] کے ورد کو بھی دعا شمار کیا جاتا ہے جبکہ کسی شخصیت کے لیے نیک تمنا اور بھلائی کی خواہش کے اظہار کو بھی دعا کہا جاتا ہے۔ اہل اسلام کے نزدیک خدا سے دعا مانگنا عبادت میں شامل ہے۔ خدا نے خود بھی بعض دعائیں بتائی ہیں کہ بندوں کو اس طریقے یا ان الفاظ میں دعا کرنی چاہیے۔ اسی طرح بعض پیغمبروں نے جو دعائیں کی ہیں ان کا بھی قرآن میں ذکر ہے تاکہ عام مسلمان بھی ان موقعوں پر وہی دعا مانگیں۔ حدیث میں بھی بعض دعاؤں کا ذکر ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض موقعوں پر مانگی یا جن کے مانگنے کا حکم دیا۔ علما فقہا نے بھی خاص خاص موقعوں کے واسطے دعائیں مقرر کی ہیں۔ ان میں سے بعض (مثلاً دعائے حزب البحر) بہت مقبول ہیں۔<ref>[https://play.google.com/store/apps/details?id=com.hajveriapps.dua قرآن و حدیث سے ماخوذ دعائیں]</ref> صحت کی بہتری کی [https://azofficial.org/dua-of-betterment-health/ دعا] {{wayback|url=https://azofficial.org/dua-of-betterment-health/ |date=20220520211411 }}
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دعا»