"جدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
22 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 1,015:
==== جدہ غیر مسلم قبرستان ====
جدہ غیر مسلم قبرستان کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ اس قبرستان کے باہر کوئی ایسی علامت یا بورڈ نہیں کہ اس چاردیوری کے اندر ایک قبرستان ہے۔ اس کے چاروں طرف بلند درخت موجود ہیں جن کی وجہ یہ جگہ چھپی ہوئی ہے۔ [[عربی زبان]] میں اسے '''مقبرة الخواجات''' کہا جاتا ہے۔ <ref>https://www.youtube.com/watch?v=AeESXAKO6nY</ref> <ref>https://www.youtube.com/watch?v=-ri1RLu8qrQ&t=11s</ref>
یہ بنیادی طور پر ان پرتگیزیوں کی قبریں ہیں جو [[1541ء]] میں جدہ میں عثمانویں سے لڑائی میں مارے گئے۔ تاہم کئی قبریں اس دور کے بعد کی بھی ہیں جن کا تعلق دیگر ممالک سے تھا۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.sauress.com/en/saudigazette/102898 |access-date=2019-04-23 |archive-date=2019-04-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190423120148/https://www.sauress.com/en/saudigazette/102898 |url-status=dead }}</ref> یاد رہے کہ جدہ کو کئی بار پرتگیزی حملوں کا سامنا رہا۔
=== عجائب گھر ===
|