"واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 561:
 
== شہید ہونے والے موالی (غلام) ==
فضیل بن زبیر کہتے ہیں کہ [[امام حسین]] کے 3 موالی۔<ref>موالی جمع ہے مولی کی، مولٰی کے متضاد معنی ہیں: مثلا سرور و آقا کو مولٰی کہا جاتا ہے جیسا کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: '''من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ'''؛ جس کا میں مولٰی (مولا) ہوں یہ علی بھی اس کے مولٰی ہیں۔ نیز بندہ، غلام اور مطیع کو بھی مولٰی کہا جاتا ہے۔ مولا "ولا" سے مشتق ہے جس کے معنی پیوند اور قرابت کے ہیں چنانچہ اس کے معانی مختلف ہیں۔ وہ بھی مولا ہے جو حامی ہے اور وہ بھی مولا ہے جو حمایت یافتہ ہے۔ اس ولا کے ایک معنی [[ولائے عتق]] کے ہیں؛ '''وہ افراد جو پہلے کبھی غلام تھے اور بعد میں آزاد ہوجاتے تھے انہیں اور ان کی اولاد کو موالی کہا جاتا تھا''' (یہاں بھی موالی سے یہی مراد ہے)۔ جیسا کہ آزاد کرنے والے کو بھی مولٰی کہا جاتا ہے۔ [http://tahoor.com/fa/Article/View/21962 کلمہ مولٰی کے دو متضاد معنی] {{wayback|url=http://tahoor.com/fa/Article/View/21962 |date=20151112212441 }}۔</ref> [[کربلا]] میں شہید ہوئے، <ref name="فضیل بن زبیر، وہی مآخذ، ص152۔" /> لیکن ابن سعد<ref name="ابن سعد، وہی مآخذ، ص186۔">ابن سعد، وہی مآخذ، ص186۔</ref> اور طبری<ref name="حوالہ 2">طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج4، ص359۔</ref> کے مطابق ان کی تعداد 2 تھی۔ فضیل نے لکھا ہے کہ [[حمزہ بن عبدالمطلب]] کا ایک غلام بھی [[شہدائے کربلا]] میں شامل تھا۔<ref>فضیل بن زبیر، وہی مآخذ۔</ref>
 
[[ابن شہر آشوب]] اس سلسلے میں لکھتے ہیں: کہ [[کربلا]] میں [[امام حسین]] کے 10 اور [[امام علی|امیرالمؤمنین]] کے 2 موالی شہید ہوئے۔<ref>ابن شہرآشوب، وہی مآخذ، ج4، 122۔</ref>