"لاونیا ترپاٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 6:
 
== ابتدائی زندگی ==
لاونیا ترپاٹھی ہندوستان کے [[اتر پردیش|اترپردیش]] ، [[ایودھیا]] میں پیدا ہوئیں اور [[اتراکھنڈ]] ، [[دہرہ دون]] میں پلی بڑھیں۔ <ref name="newindianexpress.com">{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/I-Always-Wanted-to-Enter-Showbiz-Says-Newcomer-Lavanya-Tripathi/2014/02/18/article2062281.ece |access-date=2019-10-29 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304215529/http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/I-Always-Wanted-to-Enter-Showbiz-Says-Newcomer-Lavanya-Tripathi/2014/02/18/article2062281.ece |url-status=dead }}</ref> اس کے والد ایک وکیل ہیں جو ہائیکورٹ اور سول عدالت میں پریکٹس کر رہے ہیں اور والدہ ریٹائرڈ اساتذہ ہیں۔ لاونیا سے بڑے ایک بھائی اور ایک بہن ہے۔ <ref name="aboututtarakhand.com">{{حوالہ ویب|url=http://www.aboututtarakhand.com/Watch_Outs/Fashion/Questioner/Exclusive-Interview-With-Lavanya-Tripathi.html|title=Exclusive Interview With Lavanya Tripathi|publisher=Aboututtarakhand.com|date=2009-07-07|accessdate=2013-08-19|archive-date=2018-09-22|archive-url=https://web.archive.org/web/20180922205254/http://www.aboututtarakhand.com/Watch_Outs/Fashion/Questioner/Exclusive-Interview-With-Lavanya-Tripathi.html|url-status=dead}}</ref> [[دہرہ دون]]<nowiki/>کے مارشل اسکول سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ، وہ [[ممبئی]] چلی گئیں ، جہاں انہوں نے رشی دیارام نیشنل کالج سے اکنامکس میں گریجویشن کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.tellychakkar.com/interviews/i-want-do-films-i-don-t-want-rush-things-lavanya-tripathi|title=Interviews|publisher=Tellychakkar.com|date=|accessdate=2013-08-19|archive-date=2011-05-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20110529050255/http://www.tellychakkar.com/interviews/i-want-do-films-i-don-t-want-rush-things-lavanya-tripathi|url-status=dead}}</ref>
 
لاونیا ترپاٹھی نے بتایا کہ وہ "ہمیشہ شوبز میں آنا چاہتی ہیں" لیکن ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ پہلے اپنی تعلیم مکمل کریں۔ اس کے بعد اس نے ماڈلنگ کا آغاز کیا ، لاونیا ترپاٹھی نے 2006 میں مس اتراکھنڈ کا خطاب جیتا تھا۔ پھر وہ مختلف اشتہارات میں نظر آتی رہیں، جبکہ ٹیلی ویژن شوز کا بھی حصہ بنیں ۔ <ref name="newindianexpress.com">http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/I-Always-Wanted-to-Enter-Showbiz-Says-Newcomer-Lavanya-Tripathi/2014/02/18/article2062281.ece</ref>
 
مس اُتراکھنڈ کا خطاب جتنے کے بعد لاونیا نے سب سے پہلے ‘ششّش… کوئی ہے نامی ہارر ٹی وی سیریز میں کام کیا،۔  2006 سے 2012 کے درمیان انہوں نے کئی ٹی وی سیریل میں مرکزی کردار میں کام کیا اِس دوران انہوں نے بہت سے بڑے بڑے برانڈز  کے لیے اشتہارات بھی کیے ۔
سطر 18:
 
== فلمی کیریئر ==
لاونیا ترپاٹھینے اپنی فیچر فلم کی شروعات کا آغاز 2012 کی تیلگو فلم ''آنڈلا راکشی'' سے کیا، جس کے پروڈیوس باہوبلی فیم [[ایس ایس راجامولی]] تھے، <ref name="Times of India">{{حوالہ ویب|title=Lavanya Tripathi plays heroine role|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/regional/telugu/movie-reviews/Andala-Rakshasi/movie-review/15434370.cms|accessdate=7 September 2012}}</ref> اس فلم کے لیے ان کے ایک دوست نے اس کردار کے لیے آڈیشن میں شرکت کی تجویز دی تھی ۔ <ref name="newindianexpress.com">http://www.newindianexpress.com/entertainment/tamil/I-Always-Wanted-to-Enter-Showbiz-Says-Newcomer-Lavanya-Tripathi/2014/02/18/article2062281.ece</ref> انہوں نے فلم میں مِدھونا کا کردار ادا کیا جس کو سراہا بھی گیا۔ یہ فلم خوب کامیاب رہی اور لاونیا نے ما ٹی وی سے بہترین ڈیبونٹ ایوارڈ جیتا۔ اِس فلم کی ریلیز کے ایک سال کے اندر ہی لاونیا کا نام فلم انڈسٹری کی بڑی اداکاراؤں میں گنا جانے لگا۔اگلے سال اس نے ''ڈوسوکلٹھا'' میں اداکاری کی جو بھی کامیاب ثابت ہوئی۔ 2014 میں ، انہوں نےفلم ''برہمن'' کے ساتھ تامل سنیما میں قدم رکھا جس میں انہوں نے ایک خواہش مند صحافی گائتری کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے ''نانوم راؤڈی دھان'' میں جلدی سے اپنا اگلا تمل فلمی کردار ادا کیا ، لیکن جب پروڈکشن کے ایک نئے اسٹوڈیو نے اس پروجیکٹ کی ذمہ داری سنبھالی تو انہیں فلم سے ہٹا دیا گیا۔ لاونیا کا اگلا تیلگو پروجیکٹ اداکار نانی کے ساتھ ''بھلے بھلے مگادی وائی'' تھا۔ <ref>[http://www.ap7am.com/lv-179962-bale-bale-magadivoy-8236-movie-launch-nani-lavanya-tripathi.html "Lavanya to pair with Nani"] Ap7am, Retrieved 03.02.2015</ref>
 
== فلموں کی فہرست ==