"لاونیا ترپاٹھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 18:
 
== فلمی کیریئر ==
لاونیا ترپاٹھینے اپنی فیچر فلم کی شروعات کا آغاز 2012 کی تیلگو فلم ''آنڈلا راکشی'' سے کیا، جس کے پروڈیوس باہوبلی فیم [[ایس ایس راجامولی]] تھے، <ref name="Times of India">{{حوالہ ویب|title=Lavanya Tripathi plays heroine role|url=http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/regional/telugu/movie-reviews/Andala-Rakshasi/movie-review/15434370.cms|accessdate=7 September 2012}}</ref> اس فلم کے لیے ان کے ایک دوست نے اس کردار کے لیے آڈیشن میں شرکت کی تجویز دی تھی ۔ <ref name="newindianexpress.com"/> انہوں نے فلم میں مِدھونا کا کردار ادا کیا جس کو سراہا بھی گیا۔ یہ فلم خوب کامیاب رہی اور لاونیا نے ما ٹی وی سے بہترین ڈیبونٹ ایوارڈ جیتا۔ اِس فلم کی ریلیز کے ایک سال کے اندر ہی لاونیا کا نام فلم انڈسٹری کی بڑی اداکاراؤں میں گنا جانے لگا۔اگلے سال اس نے ''ڈوسوکلٹھا'' میں اداکاری کی جو بھی کامیاب ثابت ہوئی۔ 2014 میں ، انہوں نےفلم ''برہمن'' کے ساتھ تامل سنیما میں قدم رکھا جس میں انہوں نے ایک خواہش مند صحافی گائتری کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے ''نانوم راؤڈی دھان'' میں جلدی سے اپنا اگلا تمل فلمی کردار ادا کیا ، لیکن جب پروڈکشن کے ایک نئے اسٹوڈیو نے اس پروجیکٹ کی ذمہ داری سنبھالی تو انہیں فلم سے ہٹا دیا گیا۔ لاونیا کا اگلا تیلگو پروجیکٹ اداکار نانی کے ساتھ ''بھلے بھلے مگادی وائی'' تھا۔ <ref>[http://www.ap7am.com/lv-179962-bale-bale-magadivoy-8236-movie-launch-nani-lavanya-tripathi.html "Lavanya to pair with Nani"] {{wayback|url=http://www.ap7am.com/lv-179962-bale-bale-magadivoy-8236-movie-launch-nani-lavanya-tripathi.html |date=20180727115215 }} Ap7am, Retrieved 03.02.2015</ref>
 
== فلموں کی فہرست ==