"آزاد تجارتی معاہدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4 |
||
سطر 1:
'''آزاد تجارتی معاہدہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Free trade agreement}} ایک [[بین الاقوامی معاہدہ|معاہدہ]] یا ہمہ قومی سمجھوتہ ہے جو [[بین الاقوامی قانون]] کے تحت معاون ممالک کے بیچ [[آزاد تجارتی علاقہ]] تشکیل دیتا ہے۔ یہ معاہدے ایک طرح سے تجارتی سمجھوتے ہیں۔ یہ اشیاء پر نافذ ٹیکسوں طے کرتے جو مختلف ممالک در آمدات اور بر آمدات پر نافذ کرتے ہیں۔ اس کا مقصد تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنا یا انہیں کم کرنا ہوتا ہے۔ اس طرح سے [[بین الاقوامی تجارت]] کو فروغ ملتا ہے۔<ref name="The Balance">{{cite web | title= 3 Types of Free Trade Agreements and How They Work | website= The Balance | url= https://www.thebalance.com/free-trade-agreement-types-and-examples-3305897 | access-date= 2019-03-24}}</ref> یہ معاہدے عمومًا اس بات پر "مرکوز ہوتے ہیں کہ کیسے ترجیحی ٹیکسوں کی رعایتیں فراہم کی جائیں"۔اس میں [[تجاتی سہولت فراہمی]] کی دفعات اور سرمایہ کاری، دانشورانہ ملکیت، سرکاری خریداری، تکنیکی معیارات، صاف صفائی اور مصنوعاتی تطہیر جیسے معاملات کی اصول سازی رہتی ہے۔ <ref>{{Cite web|url= https://trade.ec.europa.eu/tradehelp/free-trade-agreements|title= Rules of origin under free-trade agreements|website= EC Trade Helpdesk|access-date= 2019-12-22|archive-date= 2018-05-07|archive-url= https://web.archive.org/web/20180507101515/https://trade.ec.europa.eu/tradehelp/free-trade-agreements|url-status= dead}}</ref>
== بین الممالک آزاد تجارتی معاہدے ==
|