"ایڈاپاڈی کے پلنی سوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 5:
 
== سیاسی زندگی ==
ایڈاپاڈی کے۔ پلنی سوامی نے اپنی سیاسی زندگی کی شروعات سنہ 1974ء میں آل انڈیا انا ڈراوڈا منیترا کژگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) میں شمولیت اختیار کر کے کیا۔ وہ [[جے للتا]] اور [[او پنیرسیلوم]] کی حکومتوں میں وزیر برائے شاہراہ اور صغیر بندرگاہ کے منصب پر فائر تھے۔ وہ سنہ 1989ء، سنہ 1991ء، سنہ 2011ء اور سنہ 2016ء (چار بار) کے تمل ناڈو ریاستی اسمبلی انتخابات ایڈاپاڈی حلقے سے جیتے تھے۔<ref name="حوالہ 1">[https://currentaffairs.gktoday.in/tags/edappadi-k-palaniswamy Edappadi K Palaniswamy : Latest Current Affairs and News - Current Affairs Today<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=https://currentaffairs.gktoday.in/tags/edappadi-k-palaniswamy |date=20170715025959 }}</ref> اس کے علاوہ سنہ 1998ء میں وہ حلقہ تروچینگوڑے سے لوک سبھا کی نشست بھی جیتے تھے۔<ref>{{cite web|url=https://www.livemint.com/Politics/LHz7tFFOYAE8wVXXJ6QqGP/Who-is-Edappadi-K-Palanisamy.html|title=Who is Edappadi K. Palaniswami?|first=دھرنی|last=تھنگاویلے|date=15 فروری 2017|publisher=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225024347/https://www.livemint.com/Politics/LHz7tFFOYAE8wVXXJ6QqGP/Who-is-Edappadi-K-Palanisamy.html|archivedate=2018-12-25|access-date=2018-11-23|url-status=live}}</ref>
 
[[وی کے ششی کلا]] کو بیس سالہ پرانے رشوت خوری اور آمدنی سے زائد اثاثے بنانے کے مقدمے میں [[بھارتی عدالت عظمیٰ]] کی جانب سے مجرم قرار دیے جانے کے بعد پلنی سوامی کو اے آئی اے ڈی ایم کے قانون ساز جماعت کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔<ref name="حوالہ 1"/>