"حوری نورانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 19:
 
== پیشہ ورانہ زندگی ==
حوری کو روسی ادب سے بڑی دلچسپی تھی اور وہ کلاسیکی روسی ادب سے متاثر تھیں۔ حوری، ماسکو سے وطن واپس آنے کے بعد روسی زبان میں بھی روانی سے بول سکتی تھیں اور وطن واپسی پہ انھوں نے فرینڈ شپ ہاؤس ، کراچی میں روسی زبان پڑھائی۔ بعد میں وہ اپنے والد کے پبلشنگ ہاؤس میں شامل ہوگئیں۔ جب حوری کے والد بیمار ہو گئے تو انھوں نے حوری کی تربیت کے لیے انھیں مکتبہ دانیال لے جانا شروع کیا۔ 1986 میں، والد کی وفات ہو گئی اور حوری نے پبلشنگ ہاؤس اور بک شاپ سنبھالی۔<ref>{{Cite web|date=2008-03-26|title=SOUTH ASIA: Indian Films Back On Pakistan's Big Screens|url=http://www.ipsnews.net/2008/03/south-asia-indian-films-back-on-pakistans-big-screens/|access-date=2020-11-30|website=Inter Press Service}}</ref><ref>{{Cite web|title=Urdu Hai Mera Naam|url=https://www.t2f.com.pk/events/urdu-hai-mera-naam/|access-date=2020-11-30|website=T2F {{!}} A Project of PeaceNiche|language=en-US|archive-date=2020-12-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20201210082451/https://www.t2f.com.pk/events/urdu-hai-mera-naam/|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|title=Urdu Conference discusses state of Sindhi and Punjabi literature|url=https://www.bignewsnetwork.com/news/263336730/urdu-conference-discusses-state-of-sindhi-and-punjabi-literature|access-date=2020-11-30|website=Big News Network.com|language=en}}</ref>
 
حوری نے چھ سال کی عمر میں، کلاسیکی رقص، معروف ڈانسر گانشیم سے سیکھا۔ انھوں نے ملک کی ایک اور معروف رقاصہ [[شیما کرمانی]] سے بھی کلاسیں لیں۔ حوری نے تھیٹر کے ساتھ کئی سال کام کیا۔ وہ "دستک گروہ" کا بھی حصہ تھیں، جس نے "گیلیلیو" کا مظاہرہ کیا تھا اور وہ 1980 کی دہائی میں پاکستان میں مشہور ہوچکا تھا۔ حوری کے تراجم دستک کے ذریعہ پرفارمنس کے لیے استعمال کیے گئے۔