حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
11 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
10 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1,184:
=== پانی کی قلت ===
[[فائل:Jeddah water service.jpg|تصغیر|تحلیہ کا پانی کا ٹینکر]]
جدہ میں دریا نہ ہونے کی وجہ سے اسے ہمیشہ سے ہی پانی کی قلت کا سامنا رہا۔ [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود]] نے جدہ میں '''عین العزیزیہ''' کے نام سے ایک وقف ادارہ قائم کیا جس کا کام جدہ کو پانی فراہم کرنا تھا۔ [[1970ء]] کی دہائی کے وسط میں غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد میں آمد سے شہر کے وسائل پر بہت دباو آیا۔ پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے کئی منصوبوں پر سوچ بچار کیا گیا اور آخر کار سمندری پانی کو ازالہ نمک کے بعد پانی کو قابل استعمال کرنے کا کارخانہ لگایا گیا۔ اس وقت شہر کے شمال، جنوب اور کورنیش پر پانی قابل استعمال کرنے کے کارخانے لگائے گئے ہیں <ref>{{Cite web |url=http://www.sawaco.com/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-02-19 |archive-date=2019-02-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190205133233/http://sawaco.com/ |url-status=dead }}</ref> تایم شہر کی وسعت اور آبادی کی وجہ سے اب بھی نا کافی ہیں اور لوگوں کو تحلیہ کمپنی سے پانی کے ٹینکروں سے اپنی ضروریات پوری کرنی پڑتی ہیں۔ اس وقت شعیبہ میں ایک بڑے منصوبے پر کام ہو رہا جو آبی قلت پر کابو پانے میں معاون ہو گا۔ <ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.swcc.gov.sa/english/Pages/Home.aspx |access-date=2019-02-19 |archive-date=2020-10-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201008120802/https://www.swcc.gov.sa/english/Pages/Home.aspx |url-status=dead }}</ref>
موجودہ ازالہ نمک کارخانوں کی تفصیل درج ذیل ہے:
;شمالی ابحر پلانٹ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جدہ»