"2016ء اڑی حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16:
| dfens = [[بھارتی فوج]]
}}
'''2016ء اوڑی حملہ''' [[جموں و کشمیر]] کے اوڑی سیکٹر میں [[لائن آف کنٹرول]] کے نزدیک فوج کے ہیڈکوارٹر پر ہوا، ایک [[دہشت گرد]] حملہ ہے جس میں 17 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ فوجی دستوں کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔<ref>[{{Cite web |url=http://khabar.ndtv.com/news/india/uri-suicide-attackers-planning-1460340 |title=اوڑی حملہ: غیر ہتھیار بند جوانوں پر تابڑ توڑ فائرنگ کر افسران میس میں خود کو اڑا لینا چاہتے تھے دہشت گرد] |access-date=2016-09-19 |archive-date=2016-09-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160919232733/http://khabar.ndtv.com/news/india/uri-suicide-attackers-planning-1460340 |url-status=dead }}</ref> پچھلے تقریباً 20 سالوں میں بھارتی فوج پر کیا گیا یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔ اوڑی حملے میں [[پاکستان]] میں موجود دہشت گردوں کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔ ان کی منصوبہ بندی کے تحت ہی فوج کے کیمپ پر [[خودکش حملہ]] کیا گیا۔ حملہ آوروں سے غیر مسلح اور سوتے ہوئے جوانوں پر تابڑ توڑ فائرنگ کی گئی تاکہ زیادہ سے زیادہ جوانوں کو مارا جا سکے۔<ref name="uri">{{cite news|title=Militants attack Indian army base in Kashmir 'killing 17'|url=http://www.bbc.com/news/world-asia-india-37399969|accessdate=18 ستمبر 2016|work=|agency=BBC News|date=18 ستمبر 2016|location=|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224181422/https://www.bbc.com/news/world-asia-india-37399969|archivedate=2018-12-24|url-status=live}}</ref>
 
== حوالہ جات ==