"انور شاہ کشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جائے ولادت مع حوالہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 20:
[[فائل:Mazaar E Anwari.jpg|تصغیر|مزارِ انوری قبرستان کا داخلی دروازہ جہاں انور شاہ کشمیری مدفون ہیں۔]]
 
انور شاہ کشمیری کو برصغیر کے سب سے متنوع اور کثیر محدثین میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref name="auto">{{Cite journal|last=احمد معراج|first=ڈاکٹر معراج|year=2019ء|title=Contribution of Anwar Shah Kashmiri to the Hadith Literature in India|trans-title=برصغیر میں حدیث کی علمی خدمات میں مولانا انور شاہ کشمیری کا کردار|url=http://islamicstudies.uok.edu.in/Files/36892408-1fed-4431-9848-0761b9e02587/Journal/04d04c18-80ad-4951-98c0-0c24b5ba7987.pdf|journal=ان سائٹ اسلامیکس|volume=19|pages=1, 11|access-date=2024-10-30|archive-date=2022-12-03|archive-url=https://web.archive.org/web/20221203222930/http://islamicstudies.uok.edu.in/Files/36892408-1fed-4431-9848-0761b9e02587/Journal/04d04c18-80ad-4951-98c0-0c24b5ba7987.pdf|url-status=dead}}</ref> علم حدیث اور اسلامی علوم کے احیا میں ان کی خدمات کے اعتراف میں مصری عالم [[محمد رشید رضا]] نے کہا تھا: '''ما رأيت مثل هذا الأستاذ الجليل!''' (میں نے اس جلیل القدر استاذ جیسا کوئی عالم نہیں دیکھا!)۔"<ref name="auto"/>{{Sfn|رضوی|1981|p=50}}
 
[[جامعہ امام محمد انور شاہ]] انور شاہ کشمیری کے نام پر قائم کیا گیا دیوبند کا ایک تعلیمی ادارہ ہے۔ یونس عثمان نے ان کی زندگی اور علمی خدمات پر یونیورسٹی آف ڈربن-ویسٹ وِل میں اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ بعنوان ''Life and Works of Allamah Muhammad Anwar Shah Kashmiri'' تحریر کیا۔<ref name="yunus">{{cite web |title=Life and Works of Allamah Muhammad Anwar Shah Kashmiri|trans-title=علامہ محمد انور شاہ کشمیری کی زندگی اور علمی خدمات|url=https://researchspace.ukzn.ac.za/bitstream/handle/10413/6384/Osman_Yunoos_2001.pdf |website=ResearchSpace.ukzn.ac.za|language=en|date=دسمبر 2001ء}}</ref>