"کے سنکرارائنن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 6:
== ابتدائی زندگی اور کیریئر ==
تجربہ کار کانگریس رہنما سنکرارائنن 15 اکتوبر 1932ء کو ریاست [[کیرلا]] کے شہر [[پالگھاٹ]] میں اے شنکرن نائر اور محترمہ کے لکشمی اماں کے بیٹے کے طور پر پیدا ہوئے۔ <ref>{{حوالہ ویب |title=Shri. K. Sankaranarayanan {{!}} Rajbhavan Nagaland |url=https://rajbhavan.nagaland.gov.in/shri-k-sankaranarayanan/ |access-date=10 September 2020 |language=en-US |archive-date=2022-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221205075434/https://rajbhavan.nagaland.gov.in/shri-k-sankaranarayanan/ |url-status=dead }}</ref>
انھوں نے ایک طالب علم کے طور پر سیاست میں قدم رکھا اور 1946ء سے طلبہ تنظیم کے ایک سرگرم رکن رہے۔شنکر نارائنن تھریتھلا سے 5 ویں کے ایل اے، سری کرشن پورم سے 6 ویں کے ایل ای، [[اوٹاپالم]] سے 8 ویں کے ایل اے اور بعد میں، انڈین نیشنل کانگریس کے رکن کے طور پر [[پالگھاٹ]] حلقہ سے 11 ویں کے ایل اے کے لیے منتخب ہوئے۔
|