"مبشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک مسیحی اصطلاح، مبشر کا مطلب ہے بشارت دینے والا، خوشخبری سنانے والا، یہ اسی یونانی لفظ ()نکلا ہے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک مسیحی اصطلاح، مبشر کا مطلب ہے بشارت دینے والا، خوشخبری سنانے والا، یہ اسی یونانی لفظ (euangelizo)نکلا ہے جس سے انجیل کا لفظ بنایا گيا ہے۔یونانی میں اس لفظ (euangelion)کے معنی ہیں، خوشخبری۔<ref>قاموس الکتاب، 875</ref>
یہ لفظ تمام حواریوں پر بولا جاتا ہے، تمام حواری مبشر بھی تھے۔ مسیحیت میں نبی و رسول کے مبشر کا درجہ مانا جاتا ہے۔<ref>افسیوں، 12:4</ref>
 
سطر 7:
 
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
*[[زمرہ:عیسائی اصطلاحات]]