"حرف صحیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ہم آہنگ لفظ کو بجانب حرف صحیح پار رجوع مکرر منتقل کیا: درست نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ہمخوانحرف صحیح (consonant کونسونینٹ) ،قواعدقواعد کے لحاظ سے وہ حروف ہیں جو ایک اپنا آواز رکھتے ہو اور ایک خاص آواز ادا کرتی ہو۔ہمخوان کا ایک اپنا خاص شکل ہوتا ہے اور وہ کسی دوسرے حرف کے اوپر نہیں چڑھتا۔جب کوئی [[مصوت]] ہمخوان سے ملتا ہے تو وہ ہمخوان کے آواز میں انقلاب پیدا کرتا ہے۔اردو میں ہمخوان حروف ب،پ،ت،ٹ،ث،ج،چ،ح،خ،د،ڈ،ذ،ر،ڑ،ز،ژ،س،ش،ص،ض،ط،ض،ع،ف،ق،ک،ل،م، اور ن ہیں تاہم ا،ی،و،ہ ہمخوان بھی ہیں اور [[مصوت]] بھی ہیں اور پیش،زبر،زیر صرف [[مصوت]] ہیں اور ہمخوان نہیں۔