"تخدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Different meanings of KHADAR included in the terminology box
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
سن / نیند / ناشعوری
Anesthesia
Anesthesia
Anesthesiologist
Anesthesiology
Anesthesiology
Anesthetic
Anesthetics
Anesthetist
Anesthetization
Anesthetize}}
* عام استعمال ہونے والی مبہم اصطلاح بے ہوشی پر ضد ابہام کیلیۓ دیکھیۓ [[بیہوشی|بیہوشی (unconsciousness)]]۔
تخدیر (anesthesia) کا لفظ علم [[طب]] کے ایک ایسے شعبے کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں کسی [[معالجہ]] کی خاطر کسی شخص کو ایک ماہر طبیب ، ادویات کی مدد سے درد و تکلیف کے احساس سے بے حس و عالم [[شعور]] سے [[بےہوش]] بنا دیتا ہے تاکہ ناصرف یہ کے [[مریض]] کو اذیت و کرب سے بچایا جاسکے بلکہ علاج بھی پرسکون رہ کر کیا جاسکے۔ تخدیر کا لفظ خدر سے بنا ہے جسکا مفہوم حس کے غائب ہوجانے کابھی ہوتا ہے یااور سن ہوجانے کا بھی یعنی دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ خدر اصل میں بیحسی کی کیفیت کو بھی کہا جاتا ہے اور سن ہونے کی کیفیت کو بھی اور یہی اصل میں طب میں anesthesia کا مفہوم ہوتا ہے۔
==وجۂ انتخاب براۓ تخدیر==
* گویا عام طور پر کسی ماہر طبیب کے کسی مریض کو علاج کی خاطر سلا دینے (بعض اوقات صرف سن) کردینے کے عمل کو بیہوشی ہی کہ دیا جاتا ہے لیکن یہ لفظ طب میں استعمال نہیں کیا جاسکتا کیونکہ پہلی بات تو یہ کہ اس سے ابہام کی کیفیت پیدا ہوتی ہے اور دوسرے یہ کہ اس سے وہ تمام الفاظ نہیں بناۓ جاسکتے جو کہ انگریزی میں anesthesia سے بناۓ جاتے ہیں اور اس مضمون کی ابتداء میں اوپر بائیں جانب کے خانے میں دیۓ گۓ ہیں۔