|
|
مقداریہکوانٹم آلاتیاتفزکس (Quantum mechanics) علم [[طبیعیات]] کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جو [[جوہر|جوہری]] اور [[زیرجوہری ذرہ|زیر جوہری]] پیمانے پر [[روائتی آلاتیات|روائتی آلاتیات (classical mechanics)]] اور [[روائتی برقناطیسیت|روائتی برقناطیسیت (classical electromagnetism)]] کے متبادل کے طور پر طبیعیات میں اپنی جگہ بناتی ہے اور اسکے نفاذات ، [[تجربی طبیعیات|تجربی]] اور [[نظریاتی طبیعیات]] دونوں میں ہی وسیع پیمانے پر دیکھنے میں آتے ہیں۔
|