"قدری میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ کوانٹم فزکس کو بجانب کوانٹم میکانکس منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کوانٹم فزکس ({{دیگر نام|انگریزی=Quantum mechanics)}} علم [[طبیعیات]] کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جو [[جوہر|جوہری]] اور [[زیرجوہری ذرہ|زیر جوہری]] پیمانے پر [[کلاسیکی میکانیات|کلاسیکی میکانیات (classical mechanics)]] اور [[کلاسیکی برقناطیسیت|کلاسیکی برقناطیسیت (classical electromagnetism)]] کے متبادل کے طور پر طبیعیات میں اپنی جگہ بناتی ہے اور اسکے نفاذات ، [[تجربی طبیعیات|تجربی]] اور [[نظریاتی طبیعیات]] دونوں میں ہی وسیع پیمانے پر دیکھنے میں آتے ہیں۔
 
سائنس دانوں میں سے [[نیلز بوہر]] نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم، ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا [[نصف قطر]] وغیرہ بتایا۔
 
[[آئن سٹائن]] نے جو [[نظریہ اضافیت]] دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو کہ ذراتی طبیعات کے تحت آتا ہے۔ [[ڈی بروگلی]] نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ [[ہائزنبرگ]] کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور مومینٹم (رفتار) ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت پائی جاتی ہے ۔
 
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہوسکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت ہے ۔ اس میں ذرات کی حرکت کو بتانے کے لیے [[موجی مساوات]] (wave equations) بنائی گئیں۔
 
==مزید دیکھیئے==