"انقباض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
atrium
atria
ventricle
ventricles
سکڑاؤ
قبض سے
قبض سے
قبض سے}}

* {{اگر}} [[انقباض (ضدابہام)|انقباض]]۔
انقباض (ststole / سسٹولی) اصل میں دل کی [[دھڑکن|دھڑکن (beat)]] کا وہ لمحہ یا عرصہ ہوتا ہے کہ جب [[دل]] سکڑتا ہے اور اپنے اندر موجود [[خون]] کو [[جسم]] اور [[پھیپڑوں]] میں [[مضخت|دھکیلتا]] ہے۔ [[انسانی]] دل کا جب ایک [[دور قلب|دور (cycle)]] مکمل ہوتا ہے تو اس دوران یہ انقباض کا عمل اسکے چاروں خانوں میں واقع ہوتا ہے ، یعنی دائیں، بائیں دو [[بطین|بطینات (ventricles)]] اور دائیں، بائیں دو [[اذین|اذینات (atria)]] چاروں ہی سکڑتے یا انقباض کے عمل کا اظہار کرتے ہیں۔ بطینات کے انقباض کو بطینی انقباض (ventricular systole) اور اذینات کے انقباض کو اذینی انقباض (atrial systole) کہا جاتا ہے۔