"یزید ثالث بن ولید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
[[ولید ثانی بن یزید|ولید ثانی]] کے قتل کے بعد یزید ثالث 126ھ میں تخت نشین ہوا۔ اگرچہ وہ نیک خلیفہ تھا، تا ہم اس نے آتے ہی ایسے ناقص اقدام اٹھائے جس سے اس کی نااہلی کا شہرہ ہو گیا۔ مثلاً اس نے [[ولید ثانی بن یزید]] کے دور میں کیے گئے فوجیوں کی تنخواہوں کے اضافے کو منسوخ کر دیا۔ کل چھ مہینے کی خلافت کی 126ھ میں جب اسکی عمر 64 سال تھی، وہ انتقال کر گیا۔ اس کا مختصر عہد خلافت بھی شورشوں اور بغاوتوں کی نذر ہو گیا تھا۔
 
 
[[زمرہ:744ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:701ء کی پیدائشیں]]