"ناصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اسرائیل کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس وقت عرب اسرائیل کا دارالحکومت جانا جاتا ہے۔ آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں۔جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا عیسائی(30.9%) ہیں۔<br />
کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور حضرت عیسیٰ علیہ االسلام کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔اسی وجہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو یسوع ناصری کے نام سے بھی یا د کیا جاتا ہے۔ یہاں پر عیسائیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔
 
[[زمرہ:اسرائیل کے شہر]]
[[زمرہ:مقدس شہر]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کے شہر]]
[[زمرہ:شمالی ضلع (اسرائیل)]]
 
[[زمرہ:کتاب مقدس]]