"بآواز ہم مخرجی اختتام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
|braille2=d
|imagefile=Voiced retroflex stop(vector).svg|imagesize=150px}}
 
'''[[ɖ]]''' [[آئی پی اے]] کا ایک حرف ہے جو اردو کے [[ڈ]] کی آواز کو ظاہر کرتا ہے۔ اس لفظ کو اصطلاحی طور پر مخرجی اختتام (Voiced Retroflex Stop) کہتے ہیں۔
 
 
بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے. یہ [[ہم مخرجی حروف]](Retroflex Constant) کا ایک حرف صحیح ہے [[آئی پی اے]] میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے [[ایکس سامپا]] میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے.
جیسے [[بآواز لثوی اختتام]](Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت ɖ حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوبی ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ (ɖ) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ(ɖʱ). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے [[بآواز لثوی اختتام|d]] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے ɖ جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے
 
[[زمرہ:ہم مخرجی حروف صحیح]]