"بآواز ہم مخرجی اختتام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  7 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
 
 
بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے. یہ [[ہم مخرجی حروف]](Retroflex ConstantConstans) کا ایک حرف صحیح ہے [[آئی پی اے]] میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے [[ایکس سامپا]] میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے.
جیسے [[بآواز لثوی اختتام]](Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت ɖ حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوبی ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ (ɖ) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ(ɖʱ). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے [[بآواز لثوی اختتام|d]] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے ɖ جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے
 
4,008

ترامیم