"بیت المقدس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بیت المقدس''' (Temple in Jerusalem یا Holy Temple) (عبرانی: בֵּית - הַמִּקְדָּשׁ، جدید عبرانی: Bet HaMikdash / بیت ہمقدش؛ طبری: Beṯ HamMiqdāš؛ اشکنازی: Beis HaMikdosh; عربی: بيت القدس / بيت المقدس) سے مراد '''[[ہیکل سلیمانی]]''' ہے جو کہ قدیم [[یروشلم]] میں واقع تھا جو کہ موجودہ [[مسجد اقصٰی]] اور [[قبۃ الصخرۃ]] کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوگناہوں ںنےسے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب [[رومی سلطنت|رومیوں]] نے یروشلم پر قبضہ کیا تو انہوں نے اسے [[ایلیا]] کا نام دیا تھا۔
 
{{حضرت عیسی سے متعلقہ عہد نامہ جدید کے مقامات}}