"سالار المیدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (نیا صفحہ: {{رتبات عسکر}} سالار المیدان اصل میں عسکریہ کے شعبے ارضیہ (army) میں پایا جانے والا ایک بالا ت...)
 
{{رتبات عسکر}}
سالار المیدان اصل میں [[عسکریہ]] کے شعبے [[ارضیہ|ارضیہ (army)]] میں پایا جانے والا ایک بالا ترین رتبہ ہے جسے انگریزی میں فیلڈ مارشل / Field marshal کہا جاتا ہے، یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ آرمی یا میدانی (field) فوج کا [[سالار|سپہ سالار اعظم (marshal)]] ہی اصل میں سالار المیدان کہلایا جاتا ہے۔ اسی بات کو اس طرح بھی کہا جاسکتا ہے کہ جنگ کے ----- میدان جنگ---- کے سالار کو سالار المیدان کہا جاتا ہے۔
 
 
33,238

ترامیم