"بیت لحم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Palestinian Authority municipality
|name=بیت لحم<br>Bethlehem
|image= Bethlehem Overlooking.jpg
|caption=Bethlehem overlook
|emblem=Bethlehem logo.png
|emblem_type=Municipal Seal
|hebname={{lang|he|בֵּית לֶחֶם}}
|arname=بيت لحم
|meaning=''House of Meat'' (Arabic); ''House of Bread'' (Hebrew & Aramaic)
|latd=31 |latm=42 |lats=11 |latNS=N
|longd=35 |longm=11 |longs=44 |longEW=E
|founded=
|type=muna
|typefrom=1995
|altOffSp=Beit Lahm<ref name="PCBS"/>
|altUnoSp=Bayt Lahm
|governorate=bl
|population=25,266
|popyear=2007<ref name="PCBS07"/>
|area=
|areakm=
|mayor=[[Vera Baboun]]<ref name="wafa">[http://english.wafa.ps/index.php?action=detail&id=21059 Newspapers Review: Youth Protests Dominate Daily's Front Page]. ''[[Wafa]]''. 2012-11-14.</ref>
|website=[http://www.bethlehem-city.org/ www.bethlehem-city.org]
}}
 
'''بیت لحم''' (Bethlehem) لفظی معنی گوشت کا گھر۔ [[فلسطین]] کی ایک بستی کا نام جو حضرت [[مسیح (ضدابہام)|مسیح]] کی جائے پیدائش ہے۔ یہ گاؤں فصیل کے اندر سفید پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے اور یروشلم کے قدیم شہر سے 5 میل(8کلومیٹر) جنوب کو واقع ہے۔ اس جگہ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسٰی]] کی روایتی جائے پیدائش کے اوپر [[صلیب]] کی شکل کا ایک گرجا بنا ہوا ہے۔ جس کے نیچے ایک تہہ خانہ ہے۔ یہی گاؤں ، ایک روایت کے بموجب، حضرت [[داؤد]](ع) کی جائے پیدائش اور مسکن تھا۔ بستی کے رہنے والے عام طور پر عیسائی ہیں۔ جن کی گزراوقات زائرین کی آمد پر ہے۔ یہ بستی سلطنت [[اردن]] میں شامل تھا۔ جون 1967ء کی جنگ میں اس پر [[اسرائیل]] نے قبضہ کر لیا۔
{{Commonscat|Bethlehem}}