"طوفان نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ایک طوفان جو بروائتے حضرت [[نوح علیہ السلام]] کے زمانے میں آیا جس میں [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی [[کشتی نوح|کشتی]] میں سوار انسانوں اور جانوروں کے علاوہ سب ڈوب گئے۔ اس طوفان میں زمین مسلسل پانی اگلتی رہی اور آسمان مسلسل بارش برساتا رہا۔ روایات اور سائنسی شواہد کی رو سے یہ طوفان بنیادی طور پر [[عراق]] کے علاقے [[بین النہرین|مابین النھرین]] (میسوپوٹیمیا) میں آیا تھا۔ اس کا ذکر [[توریت|تورات]]، [[انجیل]] اور [[قرآن]] تینوں میں آتا ہے۔
 
[[زمرہ:پانی اور مذہب]]
[[زمرہ:تقابلی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]